اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
:chatterbox:

کیسی شاگردی :confused: ۔ مجھے بھی بتاؤ ناں ۔۔ ۔ بتاؤ بتاؤ بتاؤ ورنہ اب مجھے نیند نہیں آنی اور روٹی ہضم نہیں ہونی :battingeyelashes:
کس کے شاگرد بنے ہوئے ہو بھلا ۔؟

یہاں،
رحم کھائیں مجھ غریب پر باجو:timeout:

کل آپ کچن سے میں جانے سے پہلے ایک چکر ماریے گا۔ خود معلوم ہوجائے گا:grin:
 
تیشہ

محفلین
نہیں باجو یہ سبق آپ فہیم سے ہی پڑھ لیں۔

zzzbbbbnnnn-1.gif

zzzbbbbnnnn-1.gif

نہیں اب تو آپ سے ہی پڑھوں گی ۔ کیوں بنے تھے آپ دوڑ کے ماسٹر ؟ میں اچھی خاصی فہیم کو بلا کر یہ گانا لگانے کو تھی ۔ آپکو شوق آیا تو ماسٹر بن بیٹھے ۔
بس اب آپ ہی ماسٹر ہیں :party: اب ماسٹر بدل نہیں سکتا :shameonyou:
:party:
 
تیشہ

محفلین
یہاں،
رحم کھائیں مجھ غریب پر باجو:timeout:

کل آپ کچن سے میں جانے سے پہلے ایک چکر ماریے گا۔ خود معلوم ہوجائے گا:grin:

:worried:
میں سوچ سوچ کے تھک گئی ہوں بھلا میرے کچن میں چکر مارنے سے مجھے کیسے پتا چلے گا کہ کس کے شاگرد بنے ہو ؟ اور کس چیز کی شاگردی ۔؟ :chatterbox:

اب مجھے یاد آیا
zzzbbbbnnnn-1.gif
مجھے کچن میں جانے سے پہلے میسنجر پے آکر چکر مارنے کا بول رہے ہو :chatterbox: ٹھیک سے تو لکھا کرو ناں ۔۔۔ مجھے خواہ مخواہ وہم پڑنے لگے کہ آخر میرے کچن میں کیا ہوگا جس سے مجھے پتا چلے گا
zzzbbbbnnnn-1.gif

میں میسنجر پے شاید ہی آؤں ۔۔ نا آسکی تو فون کرکے پوچھ لوں گی ۔۔ حجاب ، سارہ ، فہیم ، شگفتہ ، کل سب اپنے موبائل آن ہی رکھنا ۔۔ کسی کو بھی ، کسی وقت کرسکتی ہوں :party:
 
سیدہ شگفتہ

بوچھی

بتا تو دیا کریں ناں کہ میسج کہاں لکھا ہے :blushing: آپ کو معلوم تو ہے میں کتنی باخبر ہوں زمانے سے :blushing:
 
تیشہ

محفلین

بوچھی

بتا تو دیا کریں ناں کہ میسج کہاں لکھا ہے :blushing: آپ کو معلوم تو ہے میں کتنی باخبر ہوں زمانے سے :blushing:

شگفتہ ، اس میسج کو تو اب مہینے بیت رہے ہیں :battingeyelashes: ویسے بھی آپ کونسا روز روز آتی ہیں ،،میں نے کرلیا تھا ناں فون آپ سے تو بات بھی ہوگئی تھی ۔ ۔ :happy:
 
شمشاد

لائبریرین
تو وہ کون سا کوئی اسکول میں روز روز آتی ہیں۔ وہ بھی تو یہاں مہینوں بعد ہی آتی ہیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
""" اصل متوکل وہ شخص ہے جو لوگوں سے شکایت نہ کرتا پھرے """

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ سب غیر حاضر کیوں ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
'صدقہ دینے سے کوئی مال نہیں گھٹتا اور جو بندہ معاف کر دیتا ہے اللہ تعالٰی اس کی عزت بڑھاتا ہے اور جو بندہ اللہ تعالٰی کے لیے عاجزی کرتا ہے اللہ تعالٰی اس کا درجہ بلند کرتا ہے۔۔''

(مسلم)
 
شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ سارا۔

اس میں کیا شک ہے کہ صدقہ، خیرات، زکوٰۃ دینے سے مال نہیں گھٹتا بلکہ بڑھتا ہی ہے۔

ہاں یاد آیا۔ آپ کے " رمضانی میاں " کا کیا حال ہے؟ اس کی کوئی تازہ تصویر شریک محفل کریں۔
 
سارا

محفلین
جی ضرور انشا اللہ۔۔ رمضانی میاں پچھلے ہفتے پاکستان گھومنے پھرنے گئے ہیں میں ابھی اس کی کچھ تصاویر لگاتی ہوں جو اس کی امی حضور نے بنائی ہیں۔۔:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی پالا پالا سا بیٹا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے۔

دوپٹے والی تصاویر دیکھ کر بے اختیار ہونٹوں پر ہنسی آ جاتی ہے۔
 
زینب

محفلین
ارے واہ ماشاللہ۔کنا پارا پارا کاکا ہے یہ کس کا ہے۔؟کنی بری بات ہے مجھ سے کسی نے اتنے پالے سے کاکے کا تعارف ہی نہیں کروایا۔۔۔۔۔۔۔میں محفل کے سوتیلوں‌میں سے ہوں‌کیا۔

اللہ نظر بد سے بچائے بہت کیوٹ بہت سویٹ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top