اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
شمشاد بھائی کوئی بھی تشویش کی بات نہیں ہے 3 دن پہلے میرا بھتیجا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں رہنا پڑا تھا کیوں کہ باقی سب کی طبیعت سیٹ نہیں تھی تو چاروں دن میں ہی بھابھی کے ساتھ وہاں رہی تھی۔۔۔
 
سارا

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔مجھے اس مہینے میں ضرور دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاک اللہ خیرا۔۔
 
ماوراء

محفلین
ماوراء کیا کہہ رہی ہو۔۔۔تم نے کوئی سوالات تیار کیے ہیں یا نہیں۔۔:confused: سوری میں کچھ دن آ نہیں سکی تھی میں ہاسپٹل میں تھی 4 دن سے۔۔میں ابھی سوالات اکھٹے کرتی ہوں تم بتاؤ تم نے کچھ بنائے ہیں یا نہیں؟؟؟

میں ابھی بناتی ہوں۔ تم بھی بنا لو تو بھیج دو۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی کوئی بھی تشویش کی بات نہیں ہے 3 دن پہلے میرا بھتیجا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں رہنا پڑا تھا کیوں کہ باقی سب کی طبیعت سیٹ نہیں تھی تو چاروں دن میں ہی بھابھی کے ساتھ وہاں رہی تھی۔۔۔
واہ۔۔ بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے بھابھی کو بھی بہت مبارک دینا۔
اوتار میں تصویر یقیناً بھتیجے کی ہی ہے۔ اور نام کیا سوچا ہے؟
 
سارا

محفلین
میں ابھی بناتی ہوں۔ تم بھی بنا لو تو بھیج دو۔

بنا تو میں نے رات کو ہی لیا تھا لیکن نیند بہت زیادہ آرہی تھی تو یہاں لکھا نہیں گیا مجھ سے۔۔میں ابھی تمہیں پی ایم کرتی ہوں تم ان میں سے جو بھی سوالات لینا چاہو لے لینا۔۔میرے پاس بہت سوالات ہیں۔۔جتنے ہو سکے بھیجتی ہوں۔۔انشا اللہ
 
سارا

محفلین
واہ۔۔ بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے بھابھی کو بھی بہت مبارک دینا۔
اوتار میں تصویر یقیناً بھتیجے کی ہی ہے۔ اور نام کیا سوچا ہے؟

شکریہ ماوراء۔۔انشا اللہ۔۔ویسے وہ تمہیں جانتی بھی ہیں۔۔میں باتیں کرتی ہوتی ہوں نا تمہاری۔۔۔;)
نام سوچا نہیں ہے رکھ لیا ہے۔۔۔ معاذ احمد۔۔سب ہی نے اپنا اپنا نام لیا ہوا تھا لیکن امی کو معاذ نام بہت اچھا لگتا تھا اور میری خواہش تھی کہ جو بھی نام رکھا جائے اس کے اینڈ میں احمد لگایا جائے۔۔تو امی اور میری خواہش دونوں ہی پوری ہو گئی۔۔ویسے ہمارے میل کے ناموں کے ساتھ پہلے محمد اور بعد میں خان آتا ہے تو جس کا بھی فون آتا ہے وہ یہی کہتے ہیں ہمیں محمد خان سے بات کرنی ہے اور ہمارے گھر میں 3 ناموں کے ساتھ یہ آتا ہے تو ہم نے اس کے ساتھ اپنا فیملی نیم بھی نہیں لگایا۔۔کہ چاہے تو کوئی معاذ کہہ لے چاہے تو احمد۔۔۔
جی اوتار میں اس کی ہی تصویر ہے اگر سر جی اسکول میں2 پکچرز بھیجنے کی اجازت دیں تو میں کلئیر لگاتی ہوں انشا اللہ۔۔
اسکول میں پکچر لگانے کی اجازت ہے سر جی ؟؟؟:confused:
 
سارا

محفلین
اگلی دفعہ کلاس میں جب آئیں تو مٹھائی ساتھ میں ضرور لائیے گا۔

میرے ابو کا کہنا ہے کہ استادوں کا بچہ ہے اسے پتا ہے کیسے بچت کی جاتی ہے رمضان میں آیا ہے کہ کسی کو چائے مٹھائی نا کھلانی پڑے۔۔۔;)
آپ کے لیے میں تھوڑی دیر میں برفی اور کیک لاتی ہوں انشا اللہ۔۔آپ کی طرف تو اب افطار ہو گئی ہے نا۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بالکل لگائیں اپنے بھتیجے کی تصویر اور مٹھائی وغیرہ کی فکر نہ کریں۔ افطاری تک خراب نہیں ہونے دیں گے اور افطاری کے بعد بچنے نہیں دیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
شکریہ ماوراء۔۔انشا اللہ۔۔ویسے وہ تمہیں جانتی بھی ہیں۔۔میں باتیں کرتی ہوتی ہوں نا تمہاری۔۔۔;)
نام سوچا نہیں ہے رکھ لیا ہے۔۔۔ معاذ احمد۔۔سب ہی نے اپنا اپنا نام لیا ہوا تھا لیکن امی کو معاذ نام بہت اچھا لگتا تھا اور میری خواہش تھی کہ جو بھی نام رکھا جائے اس کے اینڈ میں احمد لگایا جائے۔۔تو امی اور میری خواہش دونوں ہی پوری ہو گئی۔۔ویسے ہمارے میل کے ناموں کے ساتھ پہلے محمد اور بعد میں خان آتا ہے تو جس کا بھی فون آتا ہے وہ یہی کہتے ہیں ہمیں محمد خان سے بات کرنی ہے اور ہمارے گھر میں 3 ناموں کے ساتھ یہ آتا ہے تو ہم نے اس کے ساتھ اپنا فیملی نیم بھی نہیں لگایا۔۔کہ چاہے تو کوئی معاذ کہہ لے چاہے تو احمد۔۔۔
جی اوتار میں اس کی ہی تصویر ہے اگر سر جی اسکول میں2 پکچرز بھیجنے کی اجازت دیں تو میں کلئیر لگاتی ہوں انشا اللہ۔۔
اسکول میں پکچر لگانے کی اجازت ہے سر جی ؟؟؟:confused:

مجھے اندازہ تھا کہ جانتی ہوں گی، اسی لیے کہا کہ ان کو میری طرف سے بھی مبارک دینا۔:grin:

ماشاءاللہ۔۔ معاذ احمد اچھا نام ہے۔ مجھے بھی کلاسک ناموں میں احمد اور فاطمہ پسند ہیں۔ معاذ کا مطلب کیا ہے؟
اور سر جی سے کیوں پوچھ رہی ہوں۔۔ اجازت ہی اجازت ہے۔ جلدی سے لگا دو، مجھے دیکھنا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
میرے ابو کا کہنا ہے کہ استادوں کا بچہ ہے اسے پتا ہے کیسے بچت کی جاتی ہے رمضان میں آیا ہے کہ کسی کو چائے مٹھائی نا کھلانی پڑے۔۔۔;)
آپ کے لیے میں تھوڑی دیر میں برفی اور کیک لاتی ہوں انشا اللہ۔۔آپ کی طرف تو اب افطار ہو گئی ہے نا۔۔

میرے ذہن میں پہلے نہیں آیا۔۔ لیکن ماشاءاللہ ، بچہ تو بڑے مبارک مہینے میں تشریف لایا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔
اچھا میں نے اور بھی چند دنوں کے بچے دیکھے ہیں، یہ اپنی ایک انگلی کھڑی ہی رکھتے ہیں۔

بہت بہت شکریہ مٹھائی کا اور کیک کا۔
 
ماوراء

محفلین
اووو۔۔۔۔سو سویٹ۔۔۔ بالکل برفی اور کیک کی طرح۔ :grin:

سارا ، ایک بار پھر مبارک ہو اتنے پیارے بھتیجے کی۔میرا تو دل بس گالیں کھینچنے کا کر رہا ہے۔ :grin:

اور کیک اور برفی کو دیکھ کر تو کھانے کو بھی دل کر رہا ہے۔ :(
 
سارا

محفلین
جی شمشاد بھائی یہ اس کی دوسرے دن کی تصویریں ہیں۔۔کسی تصویر میں تو پورے ہاتھ آگے رکھے ہیں شاید اسے اندازہ ہو کہ اس کے والد کو پکچرز بنانا اور بنوانا بہت برا لگتا ہے تو ڈر دل میں ہو گا۔۔:rolleyes:
ماوراء کھاؤ نا کیک اور برفی تمہارے لیے ہی تو لگائی ہے میں نے۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top