اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین

بہت بہت مبارک ہو سارا ۔۔۔ ماشاّاللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ :) بھابھی کو بھی میری طرف سے مبارک ۔۔:)

creddycongratulationsov3.gif

heart-shaped-arrangement-of-roses-rus.jpg
 
طالوت

محفلین
کہتے ہیں محبت میں ہوش نہیں رہتا ۔۔ میری رائے میں مرد کو ہوش نہیں رہتا عورت کو ہوش رہتا ہے

مقالات ناصری
ماسٹ جی طالب حاضر ہے ۔۔۔ ویسے ماسٹر جی یہاں کیا بچوں کا مقابلہ حسن ہو رہا ہے ؟
وسلام
 
چاند بابو

محفلین
ارے اردومحفل کے سکول میں اس ننھی منی مخلوق کی آمد میرے لیے تو غیر متوقع ہے میں تو استاد جی سے جھاڑ کھانے آیا تھا کہ ان سے ملاقات ہو گئ۔ سارا بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بچوں کا مقابلہ حسن نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بچہ اتنی سے عمر میں ہی اس اسکول کا طالبعلم بن گیا ہے۔
 
سارا

محفلین
ارے اردومحفل کے سکول میں اس ننھی منی مخلوق کی آمد میرے لیے تو غیر متوقع ہے میں تو استاد جی سے جھاڑ کھانے آیا تھا کہ ان سے ملاقات ہو گئ۔ سارا بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی۔

بہت شکریہ۔۔برفی سے منہ میٹھا کریں پلیز۔۔:rolleyes:
 
سارا

محفلین
یہاں بچوں کا مقابلہ حسن نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بچہ اتنی سے عمر میں ہی اس اسکول کا طالبعلم بن گیا ہے۔

جی سر جی۔۔کسی وقت وہ اسی کمرے میں لیٹا ہوتا ہے اور میری ذمہ داری اس پر نظر رکھنے کی لگائی جاتی ہے تو میں محفل پر موجود رہنے کے ساتھ ساتھ اس پر بھی نظر رکھے ہوئے ہوتی ہوں۔۔اس طرح میرے ساتھ وہ بھی یہاں موجود ہوتا ہے۔۔اس طرح وہ ہمارے اسکول کا سویا ہوا طالبعلم ہی سمجھ لیں۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو یاد ہے، لائبریری سروے ہوا تھا۔ اور وہ سروے ایم ایس ورڈ بنایا گیا تھا۔ اور آپ نے کہا تھا کہ یہ فارم آپ بنا سکتے ہیں۔ اور آپ اس کا طریقہ پوسٹ کریں گے۔ آپ نے کیا ہی نہیں؟:(
 
طالوت

محفلین
یہاں بچوں کا مقابلہ حسن نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بچہ اتنی سے عمر میں ہی اس اسکول کا طالبعلم بن گیا ہے۔
لگتا ہے ماسٹر جی کو روزہ "لگنے" لگا ہے
:laugh:
ماسٹر جی تصویر دینے سے طالب ؟ کیسی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
سارا اللہ بچے کو معاذ (رض) سا کردار دے
وسلام
 
سارا

محفلین
جی ہم نے بھی اس کی ہر تصویر کو نام دیے ہوئے ہیں۔۔کسی میں وارننگ دے رہا ہے کسی میں تصویر نہیں کھنچوانا چاہتا۔۔کسی میں غصے میں آیا ہوا ہے اور کسی میں میری طرح اچھے موڈ کے ساتھ۔۔;)
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، آپ کو یاد ہے، لائبریری سروے ہوا تھا۔ اور وہ سروے ایم ایس ورڈ بنایا گیا تھا۔ اور آپ نے کہا تھا کہ یہ فارم آپ بنا سکتے ہیں۔ اور آپ اس کا طریقہ پوسٹ کریں گے۔ آپ نے کیا ہی نہیں؟:(

ہاں کہا تو تھا۔ پھر ذہن سے نکل گیا۔ آج کل میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ ویسے تمہیں کس قسم کا فارم چاہیے۔ ویسے ایسا فارم بنانا بہت آسان ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں کہا تو تھا۔ پھر ذہن سے نکل گیا۔ آج کل میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ ویسے تمہیں کس قسم کا فارم چاہیے۔ ویسے ایسا فارم بنانا بہت آسان ہے۔

سیکھنے میں کیا حرج ہے شمشاد بھائی۔ بس سیکھنے کا دل کر رہا ہے۔ آسان ہے تو طریقہ لکھ دیں نا۔۔ فارغ ہو کر۔۔
 
پیٹ میں‌ تو میرے بھی درد ہوا کہ ہوا، بھوک کی وجہ سے۔ آج صبح سحری اچھی طرح نہیں کرسکا، اور ابھی روزہ کھلنے میں‌بھی معلوم ہے کہ تقریباُ دو گھنٹے باقی ہیں۔
ماشٹر جی میرا بھی گھر جانے کو جی چاہتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے، حاضری ہو گئی اب بے شک گھر جائیں لیکن گھر جاتے ہی روزہ افطار نہیں کر لینا۔ اپنے وقت پر ہی روزہ افطار کرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top