سارہ خان
محفلین
بہت بہت مبارک ہو سارا ۔۔۔ ماشاّاللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ بھابھی کو بھی میری طرف سے مبارک ۔۔
سارا بہت بہت مبارک ہو
اللہ معاذ کا اچھی صحت عطا فرمائے اور ماں باپ کا فرماں بردار بنائے
بہت بہت مبارک ہو سارا ۔۔۔ ماشاّاللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ بھابھی کو بھی میری طرف سے مبارک ۔۔
ارے اردومحفل کے سکول میں اس ننھی منی مخلوق کی آمد میرے لیے تو غیر متوقع ہے میں تو استاد جی سے جھاڑ کھانے آیا تھا کہ ان سے ملاقات ہو گئ۔ سارا بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی۔
یہاں بچوں کا مقابلہ حسن نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بچہ اتنی سے عمر میں ہی اس اسکول کا طالبعلم بن گیا ہے۔
واہ واہ۔۔۔ کیا درست بات کہی ہے۔کہتے ہیں محبت میں ہوش نہیں رہتا ۔۔ میری رائے میں مرد کو ہوش نہیں رہتا عورت کو ہوش رہتا ہے
لگتا ہے ماسٹر جی کو روزہ "لگنے" لگا ہےیہاں بچوں کا مقابلہ حسن نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بچہ اتنی سے عمر میں ہی اس اسکول کا طالبعلم بن گیا ہے۔
ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے اللہ اس کی عمر دراز کرے اسے نیک اور فرمابردار بنائے ماں باپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک رہے آمین
شمشاد بھائی، آپ کو یاد ہے، لائبریری سروے ہوا تھا۔ اور وہ سروے ایم ایس ورڈ بنایا گیا تھا۔ اور آپ نے کہا تھا کہ یہ فارم آپ بنا سکتے ہیں۔ اور آپ اس کا طریقہ پوسٹ کریں گے۔ آپ نے کیا ہی نہیں؟
ہاں کہا تو تھا۔ پھر ذہن سے نکل گیا۔ آج کل میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ ویسے تمہیں کس قسم کا فارم چاہیے۔ ویسے ایسا فارم بنانا بہت آسان ہے۔
سر جی حاضری لگا دیں اور مجھے چھٹی دے دیں میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔