اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیلم

محفلین
بہت سے لوگوں کو دنیا میں صرف ایک چیز ملتی ہےاور بس ایک ہی چیز ملتی ہے۔
بعض لوگوں کو دنیا میں سب کہچھ ملتا ہےاور سب کہچھ ہی ملتا ہے۔
 

الم

محفلین
کسی نے کہا بچپن ایک بار ملتا ہے،خوب کھیل کود لو۔کہیں سے آواز آئی جوانی دیوانی ہے، سارے مزے کر لو۔کوئی بولا کالج اور یونیورسٹی لائف ایک بار ملتی ہے خوب مستی کر لو۔ لیکن افسوس کوئی یہ نہیں کہتا کہ زندگی ایک بار ملتی ہے۔۔۔۔۔اللہ کو راضی کر لو۔
 
اس میں مختلف کورس اور کلاسیں ہیں ، یہ تو سیکھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا سکھنا چاہتا ہے۔

فرمائشی کورس بھی ہیں۔
 
نت نئے الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔
شاعری کی اصلاح کروائی جاتی ہے۔
شعروں کی مشق کروائی جاتی ہے۔
بحث کرنا سکھائی جاتی ہے۔
بات چیت اور گپ شپ کرنا سکھائی جاتی ہے۔
اخلاقیات اور مذہب پر درس دیا جاتا ہے۔
کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی پر معلومات فراہم کی جاتی ہے۔
ایک دوسرے کا خیال رکھنا اور مس کرنا سکھایا جاتا ہے۔

اتنا کافی ہے نہ
 

شمشاد

لائبریرین
محب کے کروانے والے کورس تو بہت سے ہیں لیکن پی آر یعنی کہ public relationing پر بہت اچھی تیاری کرواتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ کو public relations کا علم نہیں۔

اس کو اردو میں "تعلقات عامہ" کہتے ہیں۔ بڑی بڑی کمپنیوں میں تو اس کا الگ سے محکمہ ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top