اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
آج میں یہ دوسری بار آئی ہوں
اب اس وقت
  1. عرفان سرور,اب ان کے بارے میں کیا کہوں بھائی لگتا ہے یہ فورم کا سروئے کر نے آئیں ہیں
  2. ابرارحسین,اب بھی خاموش ہیں کہیں بھی پوسٹ نہیں کر ہے ہیں
  3. روحانی بابا,یہ پتا نہیں کیا کر رہے ہیں کسی کا علاج کر رہے ہوں گے
  4. الم,خاموش ہیں
  5. Maria Hassan Dar,یہ بھی خاموش ہیں
  6. غزل ناز غزل,یہ آج مجھ سے سب کی خبریں لے رہی ہیں اور شاعرتی میں پوسٹ کر رہی ہیں
  7. م۔م۔مغل,اب بھی وہ ہی کام کر رہے ہیں سب کے پوسٹ پڑھ کر پسند کر رہے ہیں
  8. باسم,کہیں بھی پوسٹ نہیں کیا
  9. ابن سعید,یہ مجھ سے بات کر رہے تھے
  10. عندلیب,کونہے اسمحفل میں غزل ناز سے بات کر رہے ہیں
  11. شہزاد وحید,پتا نہیں کہاں گوم ہو گیے شاید پوسٹ کر نا بھل گئے ہیں
  12. فات، پتا نہیں کیا کر رہے ہیں یہاں ہے بھی کے نہیں


ہاہاہاہاہا واہ تبسم بہن آپ تو پوری مخبر بن گئی ہیں ۔ ۔ ۔
اب مجھے پتہ چلا کہ آپ نے آج کیوں کہا کہ آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں۔
دیکھ لیجیئے ہم نے اس راز کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس لڑی تک آ ہی پہنچے
ویل ڈن سس
کیپ اٹ اپ
 
شمشاد ، خبردار بڑی مشکل سے اتنی محنتی شاگرد ہاتھ لگی ہے۔

ابھی تو میں نے خصوصا آپ ہی کے بارے میں رپورٹ لینی ہے۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہور چوپو۔ کہا بھی تھا کہ فون سرکار سے پنگا مت لیں، دھونس مت جمائیں، پی آر استعمال کر کے اپنا کام نکلوا لیں۔ لیکن آپ مانے ہی نہیں اور گرمی دکھاتے رہے پی ٹی سی ایل والوں کو۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہور چوپو۔ کہا بھی تھا کہ فون سرکار سے پنگا مت لیں، دھونس مت جمائیں، پی آر استعمال کر کے اپنا کام نکلوا لیں۔ لیکن آپ مانے ہی نہیں اور گرمی دکھاتے رہے پی ٹی سی ایل والوں کو۔

نہیں دھونس نہیں جمائی تھی۔۔۔وہ تو ریسیپشن والے کو تھوڑا سا سنا دیا تھا کیوں کہ وہ بدتمیزی کررہا تھا۔۔۔

آج تو ہر متعلقہ بندے کو پکڑا ہم نے۔۔امید ہے جلد ٹھیک ہوجائے گا :)
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top