مغل صاحب یہ غلطی خاکسار سے ہو گئی ہے اور اب مداوا کرتے نہیں بن رہی۔ہیں ں ں ں ۔۔ تبسم بٹیا یہ کیا سی آئی ڈی کا دفتر کھول بیٹھ گئیں ؟؟ وہ بھی اسکول میں۔۔
ہائے کیا خوبصورت دن یاد کروائے دیے شمشاد۔یہ لیں پھر پوسٹ نمبر 90 پڑھ لیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انٹرویو-وِد-محب-علوی.3358/page-5#post-54332
میں تو ہر کام صحیح کر تی ہوں بھائی پر اہستا سے کر تی ہوں پر آپ کا کام کر لیا جلدی سے شاید کچھ نیا سیکھ نے کو ملا نا اس لئےبہت عمدہ یہ کام کیا نہ صحیح طریقے سے۔ لگتا ہے بہت جلدی سیکھ جاؤ گی۔
شمشاد اصل میں سی آئی ڈی میں اونچے عہدے پر ہیں محفل میں تو سب لڑیوں پر نظر رکھنا اور پوسٹ کرنا ان کا فرض عین ہے۔
سب کی رپورٹیں اچھی دی ہیں۔ اب ساتھ میں اپنی املا کی غلطیوں پر بھی توجہ دیتی رہا کروں جیسا کہ شمشاد نے بتایا بھی ہے۔
میں تو اپنا کورس کر رہی ہوں بھائی کوئی سی آئی ڈی کا دفتر نہیں کھولاہیں ں ں ں ۔۔ تبسم بٹیا یہ کیا سی آئی ڈی کا دفتر کھول بیٹھ گئیں ؟؟ وہ بھی اسکول میں۔۔
ہاں بہن میں تو کل سب کی خبر رکھ سکی پر آج کچھ بھی خبر نہیں دے پاؤں گی آج طبیعت ٹھیک نہیں ہےہاہاہاہاہا واہ تبسم بہن آپ تو پوری مخبر بن گئی ہیں ۔ ۔ ۔
اب مجھے پتہ چلا کہ آپ نے آج کیوں کہا کہ آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں۔
دیکھ لیجیئے ہم نے اس راز کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس لڑی تک آ ہی پہنچے
ویل ڈن سس
کیپ اٹ اپ
مدا وا تو کرنا پڑے گا ناں محب علوی بھائی ۔۔مغل صاحب یہ غلطی خاکسار سے ہو گئی ہے اور اب مداوا کرتے نہیں بن رہی۔
انواع اقسام کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
شاباش بہنا جیتی رہو۔۔ بس پھڈے مت کروا دینا ۔۔ ہہاہہاہاہاہمیں تو اپنا کورس کر رہی ہوں بھائی کوئی سی آئی ڈی کا دفتر نہیں کھولا
مبارک ہو، یہ پہلا فقرہ تم نے بغیر کسی املاء کی غلطی کے لکھا ہے۔
بھائی پھڈے کے کیا مٰعی ہو تے ہیںمدا وا تو کرنا پڑے گا ناں محب علوی بھائی ۔۔
اب گڑیا کو آپ نے باقائدہ اردو لکھنے کی مشق کروانی ہے ۔۔
شاباش بہنا جیتی رہو۔۔ بس پھڈے مت کروا دینا ۔۔ ہہاہہاہاہاہ
میں تو ہر کام صحیح کر تی ہوں بھائی پر اہستا سے کر تی ہوں پر آپ کا کام کر لیا جلدی سے شاید کچھ نیا سیکھ نے کو ملا نا اس لئے
اچھا مجھے پتا چل گیا کے شمشاد بھائی آئی ڈی اونچے عہدے میں ہیں
میں تو ہر کام اچھے سے کر تی ہوں بھائی آپ کو اب پتا چلا اور رہی بات املاء کی غلطیوں پر توجہ کی وہ تو میں کر ہی رہی ہوں بھائی آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے تو آمین بھائی اور شمشاد بھائی سے پوچھیں
بھائی پھڈے کے کیا مٰعی ہو تے ہیں
بتا نے کے لئے شکریہپھڈہ جھگڑے کو کہتے ہیں۔۔۔
آپ تو مجھے اچھے سے سمجھ گئے ہیں بھا ئی کون سی بات مجھے سمجھ آتی ہے اور کون سی نہیںمجھے شک سا تھا کہ تبسم کو پھڈا کا مطلب معلوم نہیں ہو گا۔
نہیں مجھے جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہے اور اگر کسی نے بات کر نے کی بھی کوشش کی تو مجھے غصہ آجا تا ہے اور اُس شخص پر نکل دیتی ہوں پہلے تو کہتی ہوں کے مجھے غصہ آرہا ہے تم اُس بارے میں بات مت کرؤ نہیں سونے تو شروع ہو جاتی ہوںایسا نہیں ہونا چاہیے۔ کسی سے تو بات کرنی چاہیے ناں۔