اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہیں مجھے جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہے اور اگر کسی نے بات کر نے کی بھی کوشش کی تو مجھے غصہ آجا تا ہے
اور اُس شخص پر نکل دیتی ہوں پہلے تو کہتی ہوں کے مجھے غصہ آرہا ہے تم اُس بارے میں بات مت کرؤ نہیں سونے تو شروع ہو جاتی ہوں
گڈ۔۔ گڑیا تو پھر شروع ہوجاؤ اپنے بھیا پر غصہ ۔۔ شاباش ۔۔ مجھے تو اچھا لگے گا کہ میری بہنا مجھ پر غصہ ہوگی۔۔ ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھے جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہے اور اگر کسی نے بات کر نے کی بھی کوشش کی تو مجھے غصہ آجا تا ہے اور اُس شخص پر نکل دیتی ہوں پہلے تو کہتی ہوں کے مجھے غصہ آرہا ہے تم اُس بارے میں بات مت کرؤ نہیں سونے تو شروع ہو جاتی ہوں
اس کا مطلب ہے غصہ بھی آتا ہے اور غصہ نکالتی بھی ہو۔ شاباش۔ یہ صحتمندی کی نشانی ہے۔
 
میں تو ہر کام صحیح کر تی ہوں بھائی پر اہستا سے کر تی ہوں پر آپ کا کام کر لیا جلدی سے شاید کچھ نیا سیکھ نے کو ملا نا اس لئے :)
اچھا مجھے پتا چل گیا کے شمشاد بھائی آئی ڈی اونچے عہدے میں ہیں :applause:
میں تو ہر کام اچھے سے کر تی ہوں بھائی آپ کو اب پتا چلا :peacesign: اور رہی بات املاء کی غلطیوں پر توجہ کی وہ تو میں کر ہی رہی ہوں بھائی آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے تو امین بھائی اور شمشاد بھائی سے پوچھیں :)

بہت اچھی جا رہی ہو ، شاباش !!!!!

املاء کی غلطیاں آہستہ آہستہ ٹھیک ہو رہی ہیں اور ہو جائیں گی۔

تمہاری بات پر یقین ہے۔
 

تبسم

محفلین
گڈ۔۔ گڑیا تو پھر شروع ہوجاؤ اپنے بھیا پر غصہ ۔۔ شاباش ۔۔ مجھے تو اچھا لگے گا کہ میری بہنا مجھ پر غصہ ہوگی۔۔ ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
اتنا خوش نا ہوں بھائی میں غصہ کم ہی کر تی ہوں ۔ میں نے صرف ایک پر ہی غصہ نکالا ہے وہ بھی میری کزن پر جو میری بہت اچھی دوست ہے اور بچپن سے ساتھ رہی ہر جگہ اُس دن کو میں کبھی نہیں بھول سکتی ہوں :)
 

زلفی شاہ

لائبریرین
الجنۃتحت ظلال السیوف او کما قال علیہ الصلوۃ والسلام
ترجمہ: جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
جنت اللہ تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے ۔ اگر مذکورہ بالا حدیث مسلمانوں کے دلوں میں گحر کر جائے تو آج بھی اسلام کا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل ہو سکتا ہے۔
ہری ہے شاخِ تمنا ابھی جلی تو نہیں
دبی ہے آگ جگر کی مگر بجھی تو نہیں
جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
کٹی ہے برسر میداں مگر جھکی تو نہیں
الجہاد مختصر طریق الجنۃ او کما قال صلی اللہ علیہ وسلم
ترجمہ:۔ جہاد جنت کا مختصر ترین راستہ ہے۔
 

تبسم

محفلین
یہاں ہوں، بلکہ میں تو خود تمہیں تلاش کر رہا تھا۔

اچھا لائبریری ممبر نہیں بننا۔
لائبریری ممبر بن کر کیا کر ناہو تا ہے بھائی
ایک بات اور میں نے بہت بار کوشش کی لائبریری میں جانے کی کبھی وہ سیکشن نہیں کھولا
مجھے کچھ کام تھے اسلئے نہیں آئی کل آج کچھ مزاج ٹھیک نہیں ہے شاید آج بھی کچھ نہ کر سکوں
 
لائبریری ممبر بن کر کیا کر ناہو تا ہے بھائی
ایک بات اور میں نے بہت بار کوشش کی لائبریری میں جانے کی کبھی وہ سیکشن نہیں کھولا
مجھے کچھ کام تھے اسلئے نہیں آئی کل آج کچھ مزاج ٹھیک نہیں ہے شاید آج بھی کچھ نہ کر سکوں

لائبریری ممبر بن کر کتابیں لکھنی اور پروف ریڈ کرنا ہوتی ہے ، مزے کا کام ہوتا ہے۔

چلو جلدی سے مزاج ٹھیک کرو اور پھر اسکول آگے بڑھائیں۔
 
ابھی پرانے اسباق تو یاد نہیں کیے اور نئے کورس کی سوجھ رہی ہے تمہیں ، شاباش

چلو شاباش تبسم والا کام کرو اور اراکین کی رپورٹ دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top