اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم ٹیچرز اینڈ کلاس میٹس:)

اللہ جل جلا لہ کی چار رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتی۔
:rose: بیٹی
:rose: مہمان
:rose: بارش
:rose: بیماری
اور اللہ تعالیٰ کے چار عذاب جو انسان بخوشی قبول کرتا ہے۔
:sun: جہیز
:sun: سود
:sun: غیبت
:sun: جھوٹ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
"جاہلوں کی صحبت سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ وہ دوسروں کو بھی اپنے جیسا بنا لیتے ہیں۔"

(خیال : حکیم لقمان)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
سات (7) ذی روح جو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے:
1)--- حضرت آدم علیہ السلام
2)--- بی بی حوا علیہ السلام
3)--- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج پر لے جانے والا براق (گھوڑا)
4)--- حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی
5)--- حضرت یونس علیہ السلام کو پیٹ میں رکھنے والی مچھلی
6)--- حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا مبارک سے بننے والا اژدھا
7)--- حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کے وقت جنت سے آنے والا دنبہ
 

ذوالقرنین

لائبریرین
جانور میں خواہش اور فرشتوں میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں یہ دونوں خصوصیات ہوتی ہیں۔ اگر وہ عقل کو دبا دے تو جانور، اور اگر خواہش کو دبا دے تو فرشتہ ہوتا ہے۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہ)
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش، کچھ طالبعلم باقاعدگی سے آ رہے ہیں اور اپنا ہوم ورک بھی کر رہے ہیں، سوائے تراب کے۔

تراب یہاں روزانہ کوئی نہ کوئی ایک اچھی بات لکھنا ہوتی ہے۔ اور یہی ہوم ورک ہوتا ہے۔
 
526905_318364704897234_143672959033077_844184_1986672181_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔۔۔ بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گند ا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔

اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "تھوڑا سا آسمان" سے
 

ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم ٹیچرز & کلاس میٹس! :)


انبیاء کرام کے روضہ مبارک

حضرت آدم علیہ السلام ---------- سری لنکا
حضرت نوح علیہ السلام ---------- جوردن
حضرت ہود علیہ السلام---------- یمن
حضرت صالح علیہ السلام---------- لبنان
حضرت لوط علیہ السلام---------- عراق
حضرت ابراہیم علیہ السلام---------- اسرائیل
حضرت اسحاق علیہ السلام---------- فلسطین
حضرت یعقوب علیہ السلام---------- فلسطین
حضرت یوسف علیہ السلام---------- فلسطین
حضرت ایوب علیہ السلام---------- عمان
حضرت شعیب علیہ السلام---------- جوردن
حضرت موسیٰ علیہ السلام---------- اسرائیل
حضرت ہارون علیہ السلام---------- جوردن
حضرت داؤد علیہ السلام---------- اسرائیل
حضرت سلیمان علیہ السلام---------- اسرائیل
حضرت یونس علیہ السلام---------- لبنان
حضرت زکریا علیہ السلام---------- سائریا
حضرت یحیی علیہ السلام---------- سائریا
حضرت اسماعیل علیہ السلام---------- سعودی عربیہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ---------- سعودی عرب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top