اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
اتنا مہنگا بھی نہیں ہے پیزا کہ آپ اتنا وقفہ دے رہے ہیں۔:(۔ ہم تو ہفتے میں دو دفعہ لازمی کھاتے ہیں۔۔میرا خیال ہے آپ کی طرف 20 ساے 25 ریال میں ایک لارج سائز پزا مل جاتا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
ایسے سکول کا کیا فائدہ جہاں پڑھائی نہیں گپ شپ ہو۔

براہ کرم میرا نام کاٹ دیں
 

سارہ خان

محفلین
اس اسکول سے نام نہیں کاٹا جاتا جیہ ۔۔ یہ یہاں کے اصولوں کے خلاف ہے ۔۔ اس ہی لئے تو بہت سارے شاگرد یہاں بس نام کی حد تک ہی ہیں ۔۔;)

چلیں اب گپ شپ بند ۔۔ پڑھائی شروع ۔۔۔ یہ سبق پڑھیں اور یاد کریں سب ۔۔۔۔ :cat:

"علم پیغمبروں کی میراث ہے اور مال کفار، فرعون، قارون وغیرہ کی۔"
(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ )
 

سارہ خان

محفلین
حاضری تو اب مش جی ہی لگائیں گی واپس آنے کے بعد ۔۔:rolleyes:۔۔ یہ نئی مش جی چھٹیاں بہت کرتی ہیں ۔۔ اور رجسٹر بھی ساتھ لے جاتی ہیں ۔۔ :confused:
 

سارہ خان

محفلین
نہیں ۔۔ وہ میں بنا بتائے غائب ہو گئی تھی اسکول سے بہت سارے دن ۔:(۔ تو پرنسپل صاحب نے نئی ٹیچر رکھ لی ۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے سکول کا کیا فائدہ جہاں پڑھائی نہیں گپ شپ ہو۔

براہ کرم میرا نام کاٹ دیں

اپریل 2006 سے لیکر اب تک کی فیسیں، چندہ، امتحانی فیسیں، بلڈنگ فنڈ، فرنیچر فنڈ، الوداعی پارٹیوں کا حصہ وغیرہ وغیرہ سب جمع کروائیں پھر سوچیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احتجاج سختی سے مسترد کیا جاتا ہے۔
اسکول میں کسی قسم کے جلسے جلوس، ہڑتال اور احتجاج کی اجازت نہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
سر میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا آپ تو سنجیدہ ہونے لگے:eek:

خبردار!!! کوئی ہڑتال نہیں کرے گا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سارا

محفلین
20 سے 25 نہیں 80 ریال میں ملتا ہے لارج سائز پیتزا۔ آپ سے چار گنا مہنگا۔
اووو ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا تھا میں نے 25 ریال کا دیکھا تھا ہو سکتا ہے پھر مجھے غلطی لگ گئی ہو۔۔ چلیں پھر پزا کھلانے کا پروگرام کینسل۔۔۔۔مجھے اتنا مہنگا پزا نہیں کھانا۔۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔

بخار یا تیزئ بخار جہنم کی لپٹ ہے، اسے سرد کر دو پانی کے ذریعہ،چھینٹا،وضو غسل،کسی بھی طریقے سے۔۔''
 

شمشاد

لائبریرین
اووو ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا تھا میں نے 25 ریال کا دیکھا تھا ہو سکتا ہے پھر مجھے غلطی لگ گئی ہو۔۔ چلیں پھر پزا کھلانے کا پروگرام کینسل۔۔۔۔مجھے اتنا مہنگا پزا نہیں کھانا۔۔۔:rolleyes:

شکر ہے ایک طرف سے تو بے فکری ہوئی۔ +آرام+
 

شمشاد

لائبریرین
" قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ ہو تم خود اپنا محاسبہ کرو، اس سے پہلے کہ تمہارے اعمال تولے جائیں تم خود اپنے اعمال تول لو۔"
(حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

حسن علوی

محفلین
چھٹییییییییییییییییییی!!!

آج یونیفارم بھی دھلوا کر پالش کرنا ھے اور جوتے بھی استری کےلیئے بھجوانے ہیں۔ سوموار کو نہا دھو کر اسکول آؤں‌گا "بیبہ بچہ" بن کر:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top