اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اب کیا ہو سکتا ھے:confused:
چلیں سادہ کاغذ پر حاضریاں لگاتے جایئے جب میڈم رجسٹر واپس لایئں گی تو پھر اس پر چڑھا لیں گے آرام سے۔
 

سارا

محفلین
آپ اپنی کاپی پر حاضریاں لگاتے جائیں۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی زندگی کا اصول بنا لیں کہ کسی سے برا کرنے میں آپ پہل نہیں کریں گے۔۔یقین جانیے آپ ہمیشہ سرخرو رہیں گے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل کر سکتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" اے لوگو، اللہ تعالٰی نے تمہارے لیے جو آگ (جہنم) جلائی ہے، اٹھو اُسے نماز کے ذریعے بُجھا دو۔"

(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیچر تو جتنی جی چاہے رکھ لو لیکن ان کو تنخواہ کون دے گا؟ اور بغیر تنخواہ کے تو ماورا بھی کام کرنے کو تیار نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کئی ایک کام بغیر تنخواہ کے ہی کر رہا ہوں، بلکہ بچوں کو دودھ، ٹافیاں اور غبارے اپنی جیب سے خرید کر دیتا ہوں۔ :(
 

حسن علوی

محفلین
"جو شخص دین کے احکام میں چالیس احادیث محفوظ کر کے پیش کردے اللہ تعالٰی اسکو فقیہ (بہت بڑا عالم) بنا کر اٹھائے گا اور میں (یعنی رسول اللہ:pbuh:) قیامت کے دن اسکا سفارشی اور گواہ ہوں گا" (بیہقی)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے چھوٹے بچوں کی بات کی تھی، یہاں تو سب بڑے بڑے آرڈر دینے لگے۔ :eek: اتنا تو میرا جیب خرچ بھی نہیں ہے۔
 

سارا

محفلین
lol..اتنا چھوٹا بھی نہیں ہے 11 سال کا ہے اور اسے پزا بہت پسند ہے اور دودھ تو وہ بالکل نہیں پیتا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top