حسن ہوم ورک تو نہیں کیا آپ ایسے ہی چھٹی دے دیں ! میں چھٹیوں میں زیادہ ہوم ورک کر لوں گی !
کبھی کبھی یہاں فورم پر کچھ ایسے ایسے اندازِ گفتگو سامنے آتے ہیں کہ دل نہیں چاہتا یہاں آنے کو !
کیا یہ سکول ابھی بھی کھلا ہے میں نے تو سنا تھا
یہاں بھوت پریت آتے ہیں روز
کیا یہ سکول ابھی بھی کھلا ہے میں نے تو سنا تھا
یہاں بھوت پریت آتے ہیں روز
ہا ہا ہا
اللہ معاف کرے یعنی کے یہ حسن اور پاکستانی بھائی بھ بھ بھ بھ بھوت ہیں
اور سارہ کو کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا
اللہ معاف کرے یعنی کے یہ حسن اور پاکستانی بھائی بھ بھ بھ بھ بھوت ہیں
اور سارہ کو کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
پری ۔۔۔:tounge:
ہا ہا ہا
بھوت بھائی اوہ معف کیجئے گا حسن بھائی ایسا میں نے نہیں کہااوہو یہاں کیا کچھ ہو رہا ھے
جس دن ہم بھوت ہوئے دنیا جان جائے گی
پپ پپ پپ پری ایسی ہوتی ہے کیا۔۔۔۔۔
بھوت بھائی اوہ معف کیجئے گا حسن بھائی ایسا میں نے نہیں کہا
شمشاف بھائی فرما رہے تھے روز نہیں آتے آج آئے ہیں
یہ جنوں کی سب سے بڑی خاصیت بلکہ پہچان ہے
کوئی شک ۔۔۔
ارے شاہ جی ہم نمانے تو روز ہی آتے ہیں اس محفل میں، شمشاد بھائی تو کہیں نکل لیئے، آنے دیں ذرا واپس
ارے شاہ جی ہم نمانے تو روز ہی آتے ہیں اس محفل میں، شمشاد بھائی تو کہیں نکل لیئے، آنے دیں ذرا واپس
نیں وہ مگر آپ کے پیروں کا رخ دوسری طرف ہے ناں
اس لیے پوچھ لیا تھا۔۔۔۔۔
معاف کیجئے گا
میرا خیال ہے اب مجھے انسانوں کی دنیا میں واپس لوٹ جانا چاہیے