اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
خبردار ہوشیار

ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا، خواتین و حضرات سے التماس ھے کہ وہ کسی قسم کی بھی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی کوشش نہ کریں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں یہ ہم نیا مضمون متعارف کروا رہے ہیں، جیسے حساب، اردو، انگریزی، وغیرہ

اور یہ مضمون تو ساری زندگی کام دے گا۔
 

سارا

محفلین
میرے لیے بہت افسوس ناک خبر ہے مجھے تو بہانے بنانے نہیں آتے اور سیکھنے کی بہت ضرورت ہے۔۔۔:(
 

ماوراء

محفلین
بچو بچو۔۔۔زیادہ پریشان نہ ہوں۔۔۔میں بہانہ کرنا نہیںسکھاتی، لیکن جب کوئی ہوم ورک نہیں کرے گا تو اس کی سفارش میں کر دیا کروں گی۔۔۔یعنی کوئی بہانہ میں بنا دیا کروں گی۔؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا خیال ہے، ہو سکتا ہے اسی طرح طالبعلموں میں ایک صحتمند مقابلے کا آغاز ہو جائے۔
 

حسن علوی

محفلین
بس اب اسکول کا انتظام مجھے اپنے ہاتھ میں لینا ہی پڑے گا سب کو ٹھیک کر دوں گا۔
آخر حسن علوی کی شہرت بھی چار دانگ عالم میں ایئوئیں نہیں ھے;)
 

حسن علوی

محفلین
حسن، میں نے بھی پہلی بار ہی سنا ہے۔:p میں نے خود سے موانست کا مطلب "انس" نکالا ہے۔ ابھی وقت نہیں ہے۔ فارغ ہو کر ڈکشنری سے دیکھتی ہوں۔:p

ہاں ٹھیک ھے ویسے ورڈ اچھا ھے، مطلب دیکھ کر ضرور بتایئے گا۔
اور یہ اپنے سے ہی مطلب نہ نکالا کریں چیزوں کے، بری بات;):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top