اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
جی میری امی بھی ساتھ ہوتی ہیں بھابھی بھی اور چھوٹا بھائی بھی۔۔۔ان کو میں بار بار دعا کرنے کا کہہ رہی ہوتی ہوں :rolleyes:
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

بے حد زیادہ کی امید مت رکھو ۔۔کم کی امید کرنا اور اسے بھی زیادہ خیال کرنا کامیابی کی چابی ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
"تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں اول سلام کرنا، دوم دوسروں کےلیے مجلس میں جگہ خالی کرنا، سوم مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا۔"

(حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،
میں حاضر۔۔۔لیکن میں تو سمجھی تھی کہ ہفتہ، اتوار چھٹی ہوا کرے گی۔:dontknow:

ہوم ورک اب تین دن کا کل ہی کروں گی
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

آج تو سب ہوم ورک نہیں کر رہے اس لیے میری بھی ہوم ورک کی چھٹی ہے :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام،


حاضر۔۔۔۔۔!!! آج مجھے اور بھی کئی ہوم ورک کرنے تھے، اس لیے کلاس کا نہیں کر سکی۔ انشاءاللہ کل شام کو کروں گی۔
ویسے بھی ہفتہ، اتوار چھٹی ہونی چاہیے۔
 

زینب

محفلین
میری حاضری کے بارے میں کیا خیال ہے سر جی۔لگایئں گے یا میں اج بھی چھٹی مار لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اگر ایویں ہی حاضری لگ رہی ہے آج کل تو میری بھی لگادیں۔۔۔۔۔ اتنے کاموں میں پھنسا ہوا ہوں کہ نہ ہوم ورک کر پا رہا ہوں نہ کلاس ورک۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری تو تب لگاؤں ناں کہ رجسٹر واپس کرو۔ رجسٹر تمہارے پاس اور حاضری میں لگاؤں؟

یہ آج شاہ جی، سارا، سارہ اور ماوراء کہاں رہ گئیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top