اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صحیح بات ہے، بچہ خواہ خود اولاد والا ہو جائے ماں باپ کے لیے تو بچہ ہی ہے ۔

شگفتہ آپ کی حاضری ہو گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب؟ اب وہ سیب بھی نہ کھائیں، کھانا تو اس وقت کا بھابھی ساتھ میں باندھ کر نہیں دیتیں اور یہ وقت کی کمی کی وجہ سے جا کر کھانے سے رہے۔
 
سارہ خان

محفلین
اور بھی پھل ہیں دنیا میں سیب کے سوا ۔۔۔:rolleyes:۔۔
جب بھابی نہیں ہوتیں تھیں تو ان سے پوچھیں روز کیا کچھ جایا کرتے تھے کہ یہ کھا رہا ہوں وہ کھا رہا ہوں ۔۔ اب اللہ جانے کیوں سیب کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔;)
 
تیلے شاہ

تب ہم کنوارے تھے اور روزانہ جم بھی جایا کرتے تھے
اب تو نہ ہی ہم کنوارے ہیں اور نہی جم کا ٹائم ہے
اوپر سے بیگم صاحبہ روز نظر مارتی ہیں کے موٹے ہورہے ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top