اچھا ڈاکٹر صاحب ۔۔۔:) ہاں جی اور وہ بھنور پڑنا بند ہوئے کے ابھی تک آرہے ہیں
تیلے شاہ محفلین ستمبر 2، 2007 #141 سارہ خان نے کہا: اچھا ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی اور وہ بھنور پڑنا بند ہوئے کے ابھی تک آرہے ہیں
سارہ خان نے کہا: اچھا ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی اور وہ بھنور پڑنا بند ہوئے کے ابھی تک آرہے ہیں
سارہ خان محفلین ستمبر 2، 2007 #143 تیلے شاہ نے کہا: ہاں جی اور وہ بھنور پڑنا بند ہوئے کے ابھی تک آرہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سارہ خان محفلین ستمبر 2، 2007 #144 ہمیشہ اس بات پر یقین کرو جو تم اپنی آنکھ سے دیکھو اور کان سے سنو ۔۔۔
سارا محفلین ستمبر 5، 2007 #148 السلام علیکم۔۔۔ زمانے کو برا بھلا مت کہو کیونکہ اس کا فاعلِ حقیقی خدائے بزرگ و برتر ہے۔۔۔
فاتح لائبریرین ستمبر 6، 2007 #153 ھمممم فی الحال تو کوئی اچھی بات ہی یاد نہیں آ رہی۔ ایسا کریں نکمے طالب علم کے طور پر ہی سہی حاضری لگا دیں۔
ھمممم فی الحال تو کوئی اچھی بات ہی یاد نہیں آ رہی۔ ایسا کریں نکمے طالب علم کے طور پر ہی سہی حاضری لگا دیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #154 چلیں لگا دی حاضری بس آتے رہا کریں سکول میں اور پھر کوئی نہ کوئی تو اچھی یاد آتی ہی رہے گی۔
زینب محفلین ستمبر 6، 2007 #155 کوئ مہینہ ماہ رمضان کی جگہ نہیں لے سکتا اورِ رشتہ والدین کے رشتے کی جگہ نہیں لے سکتا۔۔۔۔۔
سارا محفلین ستمبر 6، 2007 #157 السلام علیکم۔۔۔ جہاں زندگی اللہ کا بہترین تحفہ ہے وہاں مسرور رہنا انسان کا فرض ہے۔۔مسکراتے ہوئے وقت گزارنا اللہ کی بہترین عبادت ہے۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔ جہاں زندگی اللہ کا بہترین تحفہ ہے وہاں مسرور رہنا انسان کا فرض ہے۔۔مسکراتے ہوئے وقت گزارنا اللہ کی بہترین عبادت ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #158 و علیکم السلام بہت اچھی بات ہے۔ انسان کو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 7، 2007 #159 ٹھوکر لگنے سے پہلے جو ہوشیار ہو جائے وہ جلدی کامیاب ہوتا ہے ۔۔ (سقراط)