آپ کی بات تو بجا ہےبھائی آپ آیا تو کریں۔ آپ سے تو سب پیار کرتے ہیں۔
دو ماہ کی نہیں صرف ایک مہینے کی۔۔۔
دراصل ماوراء نے ایک کام سے یہاں بلایا تھا تب سے مسلسل آ رہی ہوں۔۔تقریباً ایک مہینے سے اوپر ہو گیا ہے۔۔۔
غیر حاضر بھی بس کچھ مہینے ہی رہی تھی۔۔۔
ابھی تو مجبوری کے باعث چھٹی چاہیے۔۔۔
میرے اللہ یہ میری گنہگار آنکھیں کسی کی پوسٹ دیکھ رہی ہیں
مجھے تو یقین نہیں آرہا اپنی آنکھوں پر۔
کیوں جی نیک بندوں کی پوسٹیں پیاز کے عرق سے لکھی ہوئی ہوتی ہیں کیا جو نظر نہیں آتیں؟