شکریہ بھائی۔۔۔
الحمد للہ ٹھیک ہوں۔۔۔
دراصل میرے بھائی نے ہمیں ایسے ہی کہا تھا کہ ایک مہینے تک ٹھیک ہو گا۔۔دوسرے گھر میں آنے کے بعد اس نے کہا کہ ٹھیک تو مجھے ہی کرنا ہے چاہے ایک مہینہ لگاؤں یا ایک ہفتہ۔۔لیکن میرا بہت ٹائم لگے گا۔۔۔تو امی اور میں نے اس سے ایک ہفتے میں ہی ٹھیک کروا لیا۔۔اس لیے میری باقی کی چھٹیاں کینسل کر دیجیے۔۔
ایسے پھوپھو 50/50۔۔۔۔خرچ کرنے لگی نا اپنے پھوپھو ہونے کا ثبوت دینے ک لیے تو دیر نہیں کنگلے ھونے میں۔کیوں کی میں ایک کی پھوپھو نہیںھوں ماشاءاللہ سے 5 ہیں پورے صرف یہاں۔۔۔۔۔۔