یہ تو اور بھی اچھا ہے 50 کی پھر بھی بچت ہی ہو گی۔
زینب محفلین ستمبر 8، 2007 #184 ویسے مہینے بعد نارمل سروس ہی ہوتی ہے میں نے ابھی تک کہیں ٹھوکی نہٰن گاڑی کی گڑبڑ کا اندیشہ ھو
سارا محفلین ستمبر 11، 2007 #188 السلام علیکم۔۔۔ خواہشات کو دبانے اور مشکلات پر قابو پانے سے انسان کا کردار مضبوط ہوتا ہے۔۔۔
سارہ خان محفلین ستمبر 11، 2007 #190 کامیاب زندگی کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں نصب العین کا تعین اور پھر اس کے لئے کام ۔۔ (ولیم ورڈز ورتھ )
زینب محفلین ستمبر 11، 2007 #192 جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔۔۔۔۔ لبیک سر جییییییییییی
زینب محفلین ستمبر 12، 2007 #200 ہاہاہاہا مئجھے اتنی ڈھیل نا دیں سر جی یہ نا ھو آپ کی ہی غیر حاضری لگا دوں