سیدہ شگفتہ
لائبریرین
" بچّے کا مستقبل ماں کی گود میں پرورش پاتا ہے ۔ "
خیال : الطاف حسین حالی
نہیں جی غائب نہیں ہوں بس ذرا مصروف ہوںشاہ جی میں نے آپ کی حاضری لگا دی ہے لیکن یہ تو بتائیں آپ اتنا عرصہ رہے کہاں؟
ہیڈماشٹرنی جی آپ کو کس نے کہا بیچ میں ٹانگ اڑانے کانیک بندوں کی پوسٹس اتنی جلدی تو نظر نہیں آ سکتی نہ ۔۔۔ وہ بھی گنہگار آنکھوں کو ۔۔ یقین کر لیں ۔۔
ہیڈماشٹرنی جی آپ کو کس نے کہا بیچ میں ٹانگ اڑانے کا
مان یا نہ مان میں تیرا مہمان
(اس سے پہلے کے تم کچھ سوچو صرف تم کو ستانے کے لیے ایسا لکھا ہے ) ۔
بہت بڑا راز ہے یہ۔
تھوڑا سا پیاز کا عرق (پانی) لیں اور اس سے سفید کاغذ پر قلم کی مدد سے کچھ بھی لکھیں اور اسے خشک ہونے دیں۔ تو کچھ بھی لکھا ہوا نظر نہیں آئے گا۔ لکھا ہوا دیکھنے کے لیے اس کاغذ کو چولہے پر ذرا سا گرم کریں۔ خیال رہے کہ آنچ کاغذ کو ہی نہ جلا دے۔ جیسے ہی کاغذ آنچ سے گرم ہو گا، لکھا ہوا نیلے رنگ میں ظاہر ہو جائے گا۔
حیرت انگیز ۔۔۔ یہ تو بہت دلچسپ بات بتائی آپ نے شمشاد بھائی ۔۔
ضرورت ایجاد کیا امی جان ہے۔ اوپر کی 102 نمبر پوسٹ پڑھ لینا۔ جو میں نے شگفتہ صاحبہ کی ایک پوسٹ کے جواب میں لکھی تھی۔
تھی کیا مطلب، وہ تو اب بھی ہے۔