ماوراء
محفلین
وہاں بہانے نہیں چلتے۔۔۔پتہ ہے نا ضرورت ہے۔ اس لیے دل سے کر لیتی ہوں۔وعلیکم السلام۔۔۔
ماوراء وہاں تو یہاں کی طرح بہانے بھی نہیں چلتے ہوں گے پتا نہیں وہاں کیا کر کے آتی ہو گی۔۔۔
ویسے میں انشا اللہ دعا کروں گی۔۔
بلکہ آپ سب کو چاہیے کہ میرے لیے ضرور دعا کریں میرا سخت وقت آنے والا ہے۔۔ 3 دن لازمی سب مل کر میرے لیے دعا کریں پلیزززز۔۔۔کہ اللہ میرے لیے آسانی کرے اور جو بھی ہو میرے حق میں اچھا ہو۔۔۔آمین۔۔۔
لیکن تمھیں کیا ہوا ہے ؟؟ انشاءاللہ میں دعا کروں گی۔