بد دلی کی کوئی وجہ تو ہوگی۔پتا نہیں کیوں، دن بدن اردو محفل سے بد دلی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
پتا نہیں کیوں، دن بدن اردو محفل سے بد دلی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
وجہ کا تو پہلے ہی کہ دیا ہے کہ پتہ نہیںبد دلی کی کوئی وجہ تو ہوگی۔
اس کا کھوج نکالنے کی ہی تو حوصلہ افزائی کر رہا ہوں۔وجہ کا تو پہلے ہی کہ دیا ہے کہ پتہ نہیں
پتا نہیں کیوں، دن بدن اردو محفل سے بد دلی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
ویسے یہ سب میرا اندازہ ہے ہو سکتا ہے آپ کا معاملہ کچھ مختلف ہو۔
محترم انتہا بھائی ۔۔ کوئی علاج ڈھونڈیں اس بد دلی کا ۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں، دن بدن اردو محفل سے بد دلی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
ممکن ہے نام کا اثر ہورہا ہو ۔۔۔ ایک کام کریں ، اس بددلی کی انتہا ہونے سے پہلے پہلے آپ اپنا نام تبدیل کرلیں۔پتا نہیں کیوں، دن بدن اردو محفل سے بد دلی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
بہت شکریہ محمد احمد بھائی، اچھا لگا آپ کا مشورہیہ ہم سب پاکستانیوں کا المیہ ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے اور ہم کچھ کر نہیں پا رہے یا معاملات ہمارے اختیار میں ہی نہیں ہیں۔
یہی سب مذہبی، سیاسی اور معاشرتی باتیں جب اردو محفل پر زیرِ بحث آتی ہیں تو اختلاف بھی ہوتا ہے، تکرار بھی ہوتی ہے، اور اکثر بدمزگی بھی ہو جاتی ہے۔ حساس لوگوں سے یہ باتیں برداشت نہیں ہوتی۔
تاہم اس میں اردو محفل کا کوئی قصور نہیں ہے۔
ایسے میں اردو محفل سے بد دل ہونے کے بجائے خود کو مخصوص زمرہ جات تک محدود کیا جا سکتا ہے۔
بہت شکریہ نایاب بھائی آپ کی دعاؤں کا،کوشش کرتا ہوں بہت جلد کوئی اچھی چیز پیش کر سکوں جس سے نفرت کے بیج ختم ہو سکیںمحترم انتہا بھائی ۔۔ کوئی علاج ڈھونڈیں اس بد دلی کا ۔۔۔ ۔۔
بد دل ہونے سے بہتر خوش دلی کے ساتھ جہاں تک ممکن ہو خوشیاں تقسیم کرنی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کوئی اچھی سی سوچ شریک محفل کریں ۔ ان شاء اللہ سب بد دلی بھاگ جائے گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
کچرا پڑا ہو اور اس سے بچ کر نکل جانا کون سی عقل مندی ہے، ہاں صاف کرنے کا طریقہ نہیں آتا اس پر افسوس ہے۔مفید مشورہ : بد دلی پھیلانے والی لڑیوں کی طرف مت جایا کریں ۔۔۔
ٹھیک ہے پر اپنے لیے خوشی ڈھونڈنا اور دوسروں کو خوش کرنا، دونوں میں بڑا فرق ہے۔دل کا کیا ہے ؟؟؟ کہیں سے بھی بددل ہو سکتا ہے ، خوشی اور سکون تلاش کرنا پڑتےہیں ، بانٹنا پڑتے ہیں تب جا کے انسان سکون میں آتا ہے۔ چاہئے وہ اردو محفل ہو یا بھی ہمارے قریب سجی کوئی محفل
بندے کو صاف رستے کا انتخاب کرنا چاہئے ۔۔۔ جو کچرا پھیلاتے ہیں وہی کچرا صاف بھی کریں ۔۔کچرا پڑا ہو اور اس سے بچ کر نکل جانا کون سی عقل مندی ہے، ہاں صاف کرنے کا طریقہ نہیں آتا اس پر افسوس ہے۔
ہماری خوشی دوسروں کی خوشی میں ہی پوشیدہ ہوتی ہے ۔ٹھیک ہے پر اپنے لیے خوشی ڈھونڈنا اور دوسروں کو خوش کرنا، دونوں میں بڑا فرق ہے۔
میں نے سیاسی لڑیوں سے خودساختہ جلامحفلی اختیار کرلی ہے۔۔ تا کہ محفل کا ماحول بہتر ہوسکے۔۔مذہب اور سیاست کے دھاگوں کا چکر لگانا بند کر دیں کچھ دنوں کے لئے
یہ ویسے ہی ہے جیسے ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو صبح سویرے اخبار پڑھنے اور خبریں دیکھنے سے منع کیا جاتا ہے