ناعمہ عزیز
لائبریرین
آمین :اللہ تعالیٰ ہر ایک کو خوش رکھیں، دنیا میں بھی اور مرنے کے بعد بھی۔ آمین
)
آمین :اللہ تعالیٰ ہر ایک کو خوش رکھیں، دنیا میں بھی اور مرنے کے بعد بھی۔ آمین
نہی تو اس میں ایک ورڈ تھا تو اکچلی والارئیلی فنٹاسٹک، شاید یہ پہلی پوسٹ ہے بلا انگریزی آپ کی محفل میں
محفل میں آ گیا ہوں دیوانہ وار میں بھیکاشفی بھائی میں دنیا سے نہیں آپ کا محفل سے جانے کا کہہ رہا تھا۔ میری دعا ہے کہ آپ جیئیں ہزاروں سال۔
اچھا، تو پھر مابدولت کی وکیبلری میں اضافہ ہوا۔ شکریہنہی تو اس میں ایک ورڈ تھا تو اکچلی والا
یکساں تری نظر میں سب کیوں نہیں ہیں ساقی
کھونے لگا ہوں تجھ پر اب اعتبار میں بھی
کاشفی بھائی کا مندرجہ ذیل بیان ملاحظہ فرما لیں۔یہ کاشفی صاحب کو کیا ہوگیا۔
میں نے سیاسی لڑیوں سے خودساختہ جلامحفلی اختیار کرلی ہے۔۔ تا کہ محفل کا ماحول بہتر ہوسکے۔۔
ایسا ظلم تو نہ کریں ناں کاشفی بھائی۔
کس کس کو بتاؤں کے میں بزدل نہیں راغبؔیہ کاشفی صاحب کو کیا ہوگیا۔
ہمارے بنیان کو سریس نہ لیں مدیرانکاشفی بھائی کا مندرجہ ذیل بیان ملاحظہ فرما لیں۔
کاشفی بھائی ویسے کیسا محسوس کر رہے ہیں سیاسیا ت سے دور رہ کر۔ابھی موڈ نہیں ہے کل کچھ زیادہ شاعری شیئر کرونگا۔۔
سیاسی لڑیوں سے خودساختہ طور پر جلامحفلی اختیار کرنےکے بعد میں خوشگوار موڈ میں رہنے لگا ہوں۔۔کاشفی بھائی ویسے کیسا محسوس کر رہے ہیں سیاسیا ت سے دور رہ کر۔
سچ پوچھیں تو مجھے آپ کا ان ادبی دھاگوں میں آنا ور چیزیں شریک کرنا بہت بھلا لگ رہا ہے۔
دیتس گریٹ۔۔۔۔رادر ونڈرفلسیاسی لڑیوں سے خودساختہ طور پر جلامحفلی اختیار کرنےکے بعد میں خوشگوار موڈ میں رہنے لگا ہوں۔۔
پُر خلوص مشورے کے لیئے بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ۔خوش رہیئےمجھے کاشفی جی کا ادبی ذوق بہت زیادہ بھلا لگتا ہے۔
انہیں سیاست سے دور رہنا چاہیے ہمیشہ کے لیے۔۔ میرا بھی پرخلوص مشورہ ہے ان کے لیے
زبردست جی۔۔ کیا بات ہےپُر خلوص مشورے کے لیئے بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ۔خوش رہیئے
سیاست سے ہم دور ہی ہیں جی۔۔۔ خیر۔
ایک غزل پڑھئیے۔
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا، محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا، ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے
ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں، آگئیں چند ہم میں بھی تبدیلیاں
اک مصور سے بھی ہوگئی دوستی، اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی، کیا کہیں ہم سے کیا بدحواسی ہوئی
کہنے والی جو تھی بات ہو نہ سکی، بات جو تھی چھپانی، بتانے لگے
عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے، عشق کا سچ ہے کوئی ٹھکانا نہیں
ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی، آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے
عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے، عشق کا سچ ہے کوئی ٹھکانا نہیں
ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی، آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گاشکر ہے کاشفی بھائی کہیں ٹھکانے تو لگے۔