اردو محفل کا ماحول

ویسے یہ والا ماحول دیکھنے کے لئے
354315-MushariaPHOTOATHARKHANEXPRESS-1332532608-188-640x4801.jpg


atypicalviewoffarshinashist.jpg


qaomi-mushaira.jpg


5_anjuman_mushaira_12.jpg


2016_4$largeimg11_Monday_2016_011554923.jpg
آپ بزمِ سخن کے زمرہ میں جا سکتے ہیں۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
کیا ہو گیا محفل کے ماحول کو؟ مجھ کو تو کچھ علم نہیں ہوا!!
کچھ خاص نہیں ہوا تھا اعجاز صاحب،بس یونہی اوم پوری صاحب آنجہانی ہو گئےسو کچھ نے کہا چاند تھا، اللہ مزید روشن کرے۔ کچھ نے کہا سیہ چہرہ تھامزید سیاہ ہوگا، بس پھر کیا تھا دوغزلہ شروع ہو گیا، اتفاق سے کسی دُور رس اور دُور بیں منتظم کی نظر پڑ گئی، انہوں نے سوچا ہوگا کہ یہ تو محفل کا ماحول تباہ و برباد ہو جائے گا کہ اب اگر یہ آنجہانی اوم پوری کے درجات بلند کروا رہے ہیں تو کل کلاں کو یہ کرینہ کپور پر تو انوار کی برسات کروا دیں گے، اُس کا تو شوہر بھی مسلمان ہے اور بیٹے کا نام بھی تیمور ہے۔ بات بھی سچ ہے کہ اُس کو دیکھ کر ہمارا بھی حورو ں پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے اور بیگم کے ہاتھوں جلد از جلد شہید ہو کر جنت میں جانے کی خواہش مزید بڑ ھ جاتی ہے، اور وہ ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ہمیں بس زندہ در گور کیے ہوئے ہے، اب سارے ناظم حفاظتی تدابیر تو کرتے ہی ہیں :)
 

ہادیہ

محفلین
لڑائی کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیا کرو آپ لوگ میں باڈی بلڈنگ کی بات کررہا ہوں
تھریڈ کس نے لگایا بھلا؟ :question:ہم تو اچھے بچے ہیں لڑتے نہیں ہیں۔:p آپ نے ہی ہم سب کا سارا امپریشن ہی خراب کر دیا۔ اوپر سے تھریڈ کا نام بھی "محفل کا ماحول "رکھ دیا۔ لوبھلا اب کوئی نیو ممبر یہاں آیا اور آتے ہی آپ کا تھریڈ پڑھ لیاتو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious::oops:
 

روشن خیال

محفلین
تھریڈ کس نے لگایا بھلا؟ :question:ہم تو اچھے بچے ہیں لڑتے نہیں ہیں۔:p آپ نے ہی ہم سب کا سارا امپریشن ہی خراب کر دیا۔ اوپر سے تھریڈ کا نام بھی "محفل کا ماحول "رکھ دیا۔ لوبھلا اب کوئی نیو ممبر یہاں آیا اور آتے ہی آپ کا تھریڈ پڑھ لیاتو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious::oops:
یہ تو میں نے خیال ہی نہیں کیا اب کیا کریں
 
Top