محفل میں خوش آمدیداردو محفل کا نیا رکن ہوں۔ آج ہی رکنیت لی ہے۔
تمام اراکین کو السلام علیکم۔
اس محفل کا پرانا قاری ہوں لیکن رکنیت آج لی ہے۔ شعر و شاعری پڑھنے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے یہاں پہنچا۔ امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا۔
غلط ٹائم پر وارد ہوئے ہیں۔ اب تو سب کچھ بند ہوگا؟عبد القیوم صاحب بہت شکریہ۔
مزید تعارف یہ ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے قریب ہوتا ہوں۔ کرتا فی الحال کچھ نہیں ہوں۔ تازہ وارد ہوں۔
نہیں البتہ کسی اور کا دوسرا جنم ہو سکتا ہے۔کہیں یہ شمشاد کا دوسرا جنم تو نہیں؟
ایم اے؟ صحرائی؟نہیں البتہ کسی اور کا دوسرا جنم ہو سکتا ہے۔
خوش آمدید
خوش آمدید!
غلط ٹائم پر وارد ہوئے ہیں۔ اب تو سب کچھ بند ہوگا؟
زیک صاحب کے مراسلے کی طرح آپ کا مراسلہ بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔نہیں البتہ کسی اور کا دوسرا جنم ہو سکتا ہے۔
محفل میں خوش آمدید Shamshad Khan صاحب!
ایم اے؟ صحرائی؟