شمشاد خان
محفلین
جاسم صاحب اتنی سختی تو کرفیو میں بھی نہیں ہوتی۔محفل پر خوش آمدید۔ بس شاعری تک محدود رہیں۔ خبردار جو کسی اور زمرے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا!
جاسم صاحب اتنی سختی تو کرفیو میں بھی نہیں ہوتی۔محفل پر خوش آمدید۔ بس شاعری تک محدود رہیں۔ خبردار جو کسی اور زمرے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا!
یہی تو مسئلہ ہے آپ زمانے کو نہ دیکھیں کوئی ایسی چال چلیں کہ زمانہ آپ کو دیکھنے پر مجبور ہوجائےبجا ارشاد فرما رہے ہوں گے لیکن زمانہ قیامت کی چال چل رہا ہے اس لیے تاخیر ناقابل برداشت ہے۔
کوشش میں ہوں لیکن ابھی آپ جیسوں کی سرپرستی چاہیے۔یہی تو مسئلہ ہے آپ زمانے کو نہ دیکھیں کوئی ایسی چال چلیں کہ زمانہ آپ کو دیکھنے پر مجبور ہوجائے
آپ کی جوانی سلامت رہے۔ آپ کی جوانی کے سامنے کسی کی کیا مجال جو یہ جرأت کرے۔
توبہ توبہ کیسی کیسی ترغیبیں دے رہے رہو...یہی تو مسئلہ ہے آپ زمانے کو نہ دیکھیں کوئی ایسی چال چلیں کہ زمانہ آپ کو دیکھنے پر مجبور ہوجائے
ہائیں...آپ کی جوانی سلامت رہے۔ آپ کی جوانی کے سامنے کسی کی کیا مجال جو یہ جرأت کرے۔
جیسے آپ نے تو نظروں کی خوب حفاظت کرلی!!!محفل پر خوش آمدید۔ بس شاعری تک محدود رہیں۔ خبردار جو کسی اور زمرے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا!
چلو جوانی والے معجون وغیرہ کا فارمولا لکھنا شروع کریں
ہم بچوں کو جوان کرنے والا معجون نہیں بیچتے!!!چلو جوانی والے معجون وغیرہ کا فارمولا لکھنا شروع کریں
چلو پھر آج سے کلاس شروع کرتے ہیں.کوشش میں ہوں لیکن ابھی آپ جیسوں کی سرپرسی چاہیے۔
ہاہاہاہائیں...
آپ کو ہماری جوانی کا کیا پتا...
ہوسکتا ہے ہم ستر سالہ سنیاسی باوا ہوں!!!
بچے کبھی جوانی کی تمنا نہیں کرتے. جوان پختگی کی تمنا کرتے ہیںہم بچوں کو جوان کرنے والا معجون نہیں بیچتے!!!
ہم تو بہت ناسمجھ ییں نا، ہمیں کھل کر بتاؤ!!!چلو پھر آج سے کلاس شروع کرتے ہیں.
سبق نمبر ایک چال ڈھال بچوں جیسی
کرتوت جوانی والے
سوچ بزرگوں والی
سمجھنے والوں کے لیے اس میں بہت کچھ سیکھنے کو ہے.
144نافذ ہےہم تو بہت ناسمجھ ییں نا، ہمیں کھل کر بتاؤ!!!
برا تجربہ ہے بھئی آپ کا!!!ہاہاہا
ستر سالہ سنیاسی باوے ہی تو سترہ سالہ جوان ہوتے ہیں۔
عارضی ہے، بعد میں بتادینا!!!144نافذ ہے
برا تجربہ ہے بھئی آپ کا!!!
پردیس بہت کچھ وقت سے پہلے سکھا دیتا ہے۔