لگتا ہے شب بھر کی مار ہے!!!شمشاد صاحب کا دو لاکھ مراسلوں والا ریکارڈ جناب شمشاد خان صاحب کے ہاتھوں خطرے میں ہے!
اب تو مجھے اپنے ہم نام کے مراسلوں کو دیکھنا ہی ہو گا۔شمشاد صاحب کا دو لاکھ مراسلوں والا ریکارڈ جناب شمشاد خان صاحب کے ہاتھوں خطرے میں ہے!
آبائی شہر کونسا ہے ۔عبد القیوم صاحب بہت شکریہ۔
مزید تعارف یہ ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے قریب ہوتا ہوں۔ کرتا فی الحال کچھ نہیں ہوں۔ تازہ وارد ہوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔خوش آمدید کہتے ہیں
بہت سے کھلاڑیوں نے شرکت کی
چوہدری صاحب ہم سب اردو محفل کے کھلاڑی ہی تو ہیں جو اس کو سجائے ہوئے ہیں۔میرے پیارے بھائی آپ کھلاڑی کسے کہہ رہے ۔
معذرت کے ساتھ لیکن مروجہ کھیلوں کے کھلاڑی ہونے کے علاوہ اس لفظ کا استعمال مجھے منفی بہت ہی منفی محسوس ہوتا ہے۔ شاید میں اپنی بات سمجھا پایا ہوں۔ میں تو خود کو اردو محفل کا ادنیٰ سا طالبِ علم سمجھتا ہوںچوہدری صاحب ہم سب اردو محفل کے کھلاڑی ہی تو ہیں جو اس کو سجائے ہوئے ہیں۔
چوہدری صاحب کچھ ارشاد فرمائیں کہ اس لفظ میں قباحت کیا ہے؟ اور اس کی جگہ کون سا لفظ استعمال کرنا چاہیے؟میں نے انتہائی ادب کے ساتھ عرض کیا تھا آپ کے اس لفظ سے مجھے بہت زیادہ اذیت پہنچی اور آپ ہیں کہ مکرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Playaاور اس کی جگہ کون سا لفظ استعمال کرنا چاہیے؟
اس کا مطلب بھی تو یہی ہے a person taking part in a sport or game.، تو وہ بھی تو کھلاڑی ہی ہوا ناں۔