شمشاد خان
محفلین
نئے شمشاد سے پرانے شمشاد یاد آگئے بہرحال نئے شمشاد خان صاحب کو محفل میں خوش آمدید-
بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب۔
تو مجھ سے پہلے بھی کوئی شمشاد خان تھے محفل میں۔ اب سمجھا زیک صاحب اور جاسم صاحب کے مراسلوں کا مطلب۔
نئے شمشاد سے پرانے شمشاد یاد آگئے بہرحال نئے شمشاد خان صاحب کو محفل میں خوش آمدید-
آگے آگے دیکھیے آپ کو ابھی بہت کچھ اور بھی سمجھ آتا جائے گا- بس خاطر جمع رکھیے گا-بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب۔
تو مجھ سے پہلے بھی کوئی شمشاد خان تھے محفل میں۔ اب سمجھا زیک صاحب اور جاسم صاحب کے مراسلوں کا مطلب۔
یہاں کیجیےکوئی رکن یا انتظامیہ یہ بتا دے کہ دستخط کا اندراج کیسے کرنا ہے؟
بہ الفاظ دیگر: لگ پتہ جائے گا۔آگے آگے دیکھیے آپ کو ابھی بہت کچھ اور بھی سمجھ آتا جائے گا- بس خاطر جمع رکھیے گا-
کیا آپ واقعی محفل کے پرانے قاری ہیں. آپ کو نہ نئے محفلین کا پتہ ہے نہ پرانےزاہد لطیف صاحب آپ کا مراسلہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔
نہ صرف تھے بلکہ شمشاد کے دو لاکھ مراسلے بھی تھےتو مجھ سے پہلے بھی کوئی شمشاد خان تھے محفل میں۔
کیا آپ واقعی محفل کے پرانے قاری ہیں. آپ کو نہ نئے محفلین کا پتہ ہے نہ پرانے
یعنی اب جو جو ہائے گل اور ہائے دل کی صدائیں بلند ہوں گی تو محفلین کی بھی خوب گزرنے لگے گی کرفیو کے ایام میں ۔محفل میں آتے ہی نہ پختہ بہ شاعری شامل کرنا شروع کر دی ہے۔ اے خان بھائی کا مقابل آ گیا ہے۔
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
بہ الفاظ دیگر: لگ پتہ جائے گا۔
کیا آپ واقعی محفل کے پرانے قاری ہیں. آپ کو نہ نئے محفلین کا پتہ ہے نہ پرانے
خوشامدید
خوش آمدید شمشاد خان صاحب۔