جی میںسمجھ گیا کہ اس بارے میں اشارہ تھا۔بوچھی نے کہا:آپکو تو میں نے رضوان کی توبہ تڑوانے اور پھر مک مکا کے جرم میں اندر کر رکھا تھا ؟ باہر کیسے کیوںکر آئے؟
اک دو دن نہ آؤں تو مجرموں کی ملزموں کی تو عیش ہوجاتی ہے پھر سے کھلم کھلا گھومتے نظر آرہے ہں
جویریہ مسعود نے کہا:میں ایک عرضی(لفافے سمیت) دی تھی تھانیدارا ، کیا بنا اس کا؟