اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے کہ مائی آج پنجابی فلم دیکھ آئی ہے اور اس کا اثر تو بینگن کھانے سے ہی ختم ہو گا۔
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے کہ مائی آج پنجابی فلم دیکھ آئی ہے اور اس کا اثر تو بینگن کھانے سے ہی ختم ہو گا۔

بینگن سے ؟
یہ مرگی کی طرح کی کوئی بیماری تو نہیں ہے جیسے مرگی میں مریض کو جوتا سونگھایا جاتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آہستہ بولیں فریب بھائی اگر مائی صاحبہ نے سن لیا تو بہت ناراض ہو گی، آپ دیکھ لینا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے کہ مائی آج پنجابی فلم دیکھ آئی ہے اور اس کا اثر تو بینگن کھانے سے ہی ختم ہو گا۔

بینگن سے ؟
یہ مرگی کی طرح کی کوئی بیماری تو نہیں ہے جیسے مرگی میں مریض کو جوتا سونگھایا جاتا ہے۔

پنجابی فلم کا اثر ہے، جو اسمبلیوں میں بھی دیکھنے میں آتا ہے، مرگی کا مرض تو اس کے آگے معمولی ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
اور آپ کیسے ڈائریکٹ حوالدار ہیں جو گنڈاسے کے خلاف ابھی تک رپٹ لکھی ہے اور نہ ایف آئی آر کاٹی گئی ہے لگتا ہے لفافہ اپنا کام کر گیا ہے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
او بھائی پاکستانی حوالدار تو میں ڈائریکٹ ہوں مگر رپٹ لکھنے کے لیے کوئی کاغذ قلم چاہئے وہ اب میں اپنی تنخواہ سے خریدنے سے رہا
شمشاد بھائی ایک تو آپ بے بھی سب کو اجازت دے رکھی ہے جس کا دل کرتا ہے منہ اٹھا کر اندر آجاتا ہے۔۔۔۔۔ :evil:
 
شمشاد

لائبریرین
آرام سے شاہ جی آرام سے،

جائیں جی آپ ایک دستہ کاغذ اور دو بال پن لے آئیں۔ اور آتے ہوئے ایک گولڈ لیف کا پیکٹ اور آدھ کلو دودھ پتی بھی لیتے آئیے گا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آرام سے شاہ جی آرام سے،

جائیں جی آپ ایک دستہ کاغذ اور دو بال پن لے آئیں۔ اور آتے ہوئے ایک گولڈ لیف کا پیکٹ اور آدھ کلو دودھ پتی بھی لیتے آئیے گا۔
اوئے شیدے ہیڈ کانسٹیبل جو جا کر ایک دستہ کاغذ اور دو بال پن لے آئیں۔ اور آتے ہوئے ایک گولڈ لیف کا پیکٹ اور آدھ کلو دودھ پتی بھی لیتے تھانیدار صاب کے حساب میں۔۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے :

چوراں نوں پے گئے مور
تے موراں نوں پے گئے کوئی ہور

شاہ جی دکان والے کو پتہ ہے کہ تھانیدار کا حساب کس کے حساب سے جُڑا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو نالائقوں کو اضافی ٹیوشن کے لیے ہیں کہ کسی طرح پڑھ جائیں، لیکن انہوں نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے کہ نالائق ہی رہنا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے کہ مائی آج پنجابی فلم دیکھ آئی ہے اور اس کا اثر تو بینگن کھانے سے ہی ختم ہو گا۔

اوئے تھانیدارا! بینگن کا نام نا لیسی ورنہ اتنے گولیاں ماراں گی یہ ڈایئلاگ بول کر

پہلی گولی میں تینو ایس لئے ماران گی کہ آپ نے مینوں کو مائی بولا
دوجی گولی ایس لئے مارانگی کہ آپ نے بینگن یاد دلادیا
تیسری گولی ایس لے ماران گی ۔۔۔۔

چلو تیسری گولی نہیں چلاتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top