اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
آپ تو ابھی سے خون خشک کر رہے ہیں
ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے
باجو بڑی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔ہیں ناں باجو۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی نے کہا:
drabbas نے کہا:
تھانیدارنی صاحبہ بیمار ھیں تو مرکز صحت جایں، تھانے میں پڑی کیوں ھاے ھاے کر رھی ھیں ۔
آپ تو خود ڈاکٹر ہیں
قیصرانی
قیصرانی صاحب ان کا علاج کر کے کوی فایدہ نہیں، اگر صحتیاب ھو گیے تو آپ کی فیس گیی اور اگر نہ ھوے تو آپ کو بند کر دیں گے،پھر ضمانت کرواتے پھرو۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بہت عمدہ ڈاکٹر بھائی، یعنی کہ کمال ہی کر دیا۔ بولتے رہا کریں :)
قیصرانی
 
پاکستانی

محفلین
ہیییییییییں یہ تھانہ ہے کہ بھوت بنگلہ؟
یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے!!!!! نہ تھانیدار، نہ ڈائریکٹ حوالدار، نہ شیدا، نہ میدا یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کاکا شپائی آیا ای اک مرغا، ذرا پھڑ تو سئی اس کو، اج دی دہاری ایدیے کولوں ہی سئی۔
 
تیلے شاہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ہیییییییییں یہ تھانہ ہے کہ بھوت بنگلہ؟
یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے!!!!! نہ تھانیدار، نہ ڈائریکٹ حوالدار، نہ شیدا، نہ میدا یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے۔
ہاں جی فرمائیں کیا تکلیف ہے جناب کو
اوئے شیدے جا کر ذرا گیٹ کو تالا لگا
بہت دن بعد ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا ہے
جی تو جناب فرمائیں فرمائیں
میں ہمہ تن گوش ہوں
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی نے کہا:
drabbas نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
drabbas نے کہا:
تھانیدارنی صاحبہ بیمار ھیں تو مرکز صحت جایں، تھانے میں پڑی کیوں ھاے ھاے کر رھی ھیں ۔
آپ تو خود ڈاکٹر ہیں
قیصرانی
قیصرانی صاحب ان کا علاج کر کے کوی فایدہ نہیں، اگر صحتیاب ھو گیے تو آپ کی فیس گیی اور اگر نہ ھوے تو آپ کو بند کر دیں گے،پھر ضمانت کرواتے پھرو۔

بہت عمدہ ڈاکٹر بھائی، یعنی کہ کمال ہی کر دیا۔ بولتے رہا کریں :)
قیصرانی
شکریہ قیصرانی صاحب۔
 
شمشاد

لائبریرین
کاکا شپائی یہ تھانے میں سیریں کون کر رہا ہے، ذرا چیک تو کر اور ان کو ادھر کی بجائے ڈرائینگ روم کی سیر شیر کرا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اوہ اچھا اچھا تو پہلے ہی بتا دینا تھا نا۔

چل اوئے شیدے ذرا آدھ کلو ددھ پتی تو لا یہ اپنے مخبر کے کھاتے میں۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
ایس ایچ او صاحب آپ کی تو وھی بات ھے کہ آو گے تو کیا لے کر آو گے اور جاو گے تو کیا دے کر جاو گے۔
کچھ تو خدا کا خوف کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے شاید باہر بورڈ نہیں پڑھا “ اردو محفل کا پولیس سٹیشن “ وردی نہیں پہنی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ مہمان خانہ ہے۔

یہ لیں ددھ پتی پیئں، آپ ہی کے کھاتے میں آئی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاب ایک بات تو بتائیں یہ پیٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ آپ کے ہی ایک ڈاکٹر دوست نے بتایا تھا کہ میں پرہیزی خوراک کھایا کروں۔ لیکن میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ یہ پرہیزی خوراک دوپہر کے کھانے کے بعد کھانی ہے یا رات کے کھانے کے بعد۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top