بوچھی نے کہا:گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں![]()
شمشاد نے کہا:ویسے یہ آزادی اتنی بھی زیادہ نہیں ہے جتنی کہ ہونی چاہیے، روزانہ فون پر تفتیش ہوتی ہے پھر کتنا ہی جھوٹ سچ بولنا پڑتا ہے۔![]()
قیصرانی نے کہا:بوچھی نے کہا:گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
قیصرانی
باجو جتنا آپ اپنا خیال رکھ رہی ہیں، یہ اس کے شکریے میں لکھا تھابوچھی نے کہا:اس میں رونے دھونے کی کیا بات ؟ ٹانسل نکالنا ہے میرا گلہ تھوڑی دبا دبو کے مارنا ہے مجھے۔![]()
کیا باجو سعودیہ میں بندہ کی کر سکتا ہےبوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ویسے یہ آزادی اتنی بھی زیادہ نہیں ہے جتنی کہ ہونی چاہیے، روزانہ فون پر تفتیش ہوتی ہے پھر کتنا ہی جھوٹ سچ بولنا پڑتا ہے۔![]()
خیر یہ تو میں کبھی مان ہی نہیں سکتی کہ آزادی اتنی بھی نہیں ۔
بیویاں بھلے پاکستان سے بھی فون کریں تب بھی آپ لوگ آزادی کا پورا پوار فائدے اٹھاتے ہیں ،
![]()
![]()
اسی لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کے وہی چیز لو جس کے پاڑس آسانی سے دستیاب ہوںبوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بوچھی نے کہا:گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
قیصرانی
اس میں رونے دھونے کی کیا بات ؟ ٹانسل نکالنا ہے میرا گلہ تھوڑی دبا دبو کے مارنا ہے مجھے۔![]()
تیلے شاہ نے کہا:اسی لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کے وہی چیز لو جس کے پاڑس آسانی سے دستیاب ہوںبوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بوچھی نے کہا:گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
قیصرانی
اس میں رونے دھونے کی کیا بات ؟ ٹانسل نکالنا ہے میرا گلہ تھوڑی دبا دبو کے مارنا ہے مجھے۔![]()
![]()
قیصرانی نے کہا:یہ کافی کام کی بات کہی تیلے بھیا۔ آپ جیسا بڑا اور بوڑھا ہماری محفل کی خوش قسمتی سے ہی ہمیں ملا ہوا ہے![]()
قیصرانی