اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
آپ دوپہر کا کھانا سو کر اٹھنے پہلے اور رات کا کھانا سونے کے بعد کھائیں ۔رھی پرھیزی کھانے کی بات ،تو وہ آپ دن کے کسی حصے میں کھا سکتے ھیں۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
لگتاھے ملک میں امن ھو گیا ھے۔
نہ کوئی ملزم،نہ کوئی مدعی ، نہ کوئی چائے پانی۔
تھانے کو کہیں اور منتقل نہ کر دیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تب تک تو شاہ جی ہی آپ کے قابو آئیں گے، میں تو کھسک چکا ہوں گا ایک دو مہینوں کے لیے :wink:

کھسکے کدھر ہیں ؟ میں آپکے کھسکنے سے پہلے ہی آگئی ہوں 8) اب بولئیے ؟ فلحال تو ادھر ہی نظر آرہے ہیں ،

یہ بے ایمانی ہے، آپ کہہ کے گئی تھیں کہ 10 دن بعد آنا ہے اور 6 دن بعد ہی آ گئی ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
آپ تو ابھی سے خون خشک کر رہے ہیں
ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے
باجو بڑی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔ہیں ناں باجو۔۔۔۔۔۔ :wink:

8) ظاہر ہے سب جانتے ہیں باجو بہت اچھی ہیں ،
میری جیسے کم ہی ہیں ، 8) :p نایاب ۔ :)
چلو جی اپنی جان تو چھوٹی اب شمشاد بھائی آپ اپنی خیر منائیں
:p
 
شمشاد

لائبریرین
انہیں میرا پہلے ہی پتہ ہے، آپ اپنی جان بچانے کے لیے مدعا مجھ پر تو ناں نہ ڈالیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تب تک تو شاہ جی ہی آپ کے قابو آئیں گے، میں تو کھسک چکا ہوں گا ایک دو مہینوں کے لیے :wink:

کھسکے کدھر ہیں ؟ میں آپکے کھسکنے سے پہلے ہی آگئی ہوں 8) اب بولئیے ؟ فلحال تو ادھر ہی نظر آرہے ہیں ،

یہ بے ایمانی ہے، آپ کہہ کے گئی تھیں کہ 10 دن بعد آنا ہے اور 6 دن بعد ہی آ گئی ہیں۔

یہ تو اب میرا موڈ ، میری مرضی نا جب دل چاہے آؤں ،۔
مجھے اپنے گھر کے الاوہ کہیں اور نیند ہی نیہں آتی :(
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
آپ تو ابھی سے خون خشک کر رہے ہیں
ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے
باجو بڑی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔ہیں ناں باجو۔۔۔۔۔۔ :wink:

8) ظاہر ہے سب جانتے ہیں باجو بہت اچھی ہیں ،
میری جیسے کم ہی ہیں ، 8) :p نایاب ۔ :)
چلو جی اپنی جان تو چھوٹی اب شمشاد بھائی آپ اپنی خیر منائیں
:p

جان خواہ مخواہ چھوٹی؟ ابھی اسدن تو میرے پاس وقت نہیں تھا ورنہ ابھی پوچھتی ۔
اور مجھے بہت کچھ پوچھنا ہے ۔ سارہ ۔۔ تیلے بھائی دونوں میں سے کوئی بھی آن لائن آیا مجھے پی ۔ایم کرنا ۔
بہت کچھ ہوگیا میری غیر مجودگی میں ۔ وہی پوچھوں ذرا ،
 
تیلے شاہ

محفلین
اوئے شیدے پتر جا ذرا جا کر پتہ کر
سنا ہے بکری کا بچہ مر گیا ہے
جا ذرا جائے وقوع کا جائزہ لے کر آ
اور ہاں ذرا خیال سے جانا کہیں وہ مشکل سی بیماری تجھے بھی
ناں لگ جائے
جا میرا بچہ ذرا خیال سے
ہیں
چل جا
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کس کو مار دیا، اس کو تو کچھ دنوں تک رکھنا تھا کہ ذرا بڑا ہو جائے تو حلال کر سکیں۔ آپ نے تو قصہ ہی مُکا دیا۔ :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top