اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں :lol:
:oops: :( :? :cry:
قیصرانی

اس میں رونے دھونے کی کیا بات ؟ ٹانسل نکالنا ہے میرا گلہ تھوڑی دبا دبو کے مارنا ہے مجھے۔ :p
اسی لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کے وہی چیز لو جس کے پاڑس آسانی سے دستیاب ہوں
:wink:

:shock: رکو ذرا میں بتاتی ہوں آپکو ۔ مجھے پارٹس کی ضرورت نہیں ، سب پارٹس میرے ٹھیک ٹھاک ہیں :beating:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

تو آپ کیا خیال ہے کہ باجو کا گلا کوئی یونیق قسم کا ہے کہ اس کے پارٹس نہیں ملیں گے، بلکہ انہیں تو پارٹس نکلوانے ہیں، نئے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ :wink:

:box: :lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
گلا بس گزارہ چل ہی رہا ہے ستمبر تک اسے اب جیسا ہے ویسا ہی چلانا ہی پڑے گا ، اب تو یہ عالم ہے فون پر سب میری ہیلو سننے سے پہلے میرے کھرو کھرو سے پہچان لیتے ہیں :lol:
:oops: :( :? :cry:
قیصرانی

اس میں رونے دھونے کی کیا بات ؟ ٹانسل نکالنا ہے میرا گلہ تھوڑی دبا دبو کے مارنا ہے مجھے۔ :p
اسی لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کے وہی چیز لو جس کے پاڑس آسانی سے دستیاب ہوں
:wink:

:shock: رکو ذرا میں بتاتی ہوں آپکو ۔ مجھے پارٹس کی ضرورت نہیں ، سب پارٹس میرے ٹھیک ٹھاک ہیں :beating:
ٹھیک ہیں تو پھر نکلوا کیوں رہی ہیں
ویسے میری کزن نے بھی نکلوائے تھے
اس کے بعد سے اس کو بہت جلدی بخار ہو جاتا ہے
ڈاکڑ کہتے ہیں گلے بخار کی شدت کو روکتے ہیں
8)
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے ڈاکٹر کہتے ہیں نکلوا دیں، پھر کہیں گے کہ کیوں نکلوائے؟ ایسے ہی کر کر کے تو وہ نوٹ کماتے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
اسی لیئے بڑے بوڑھے فرماتے ہیں کہ
گاڑی کا انجن ایک دفعہ کھل گیا تو پھر ساری زندگی ٹھیک نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ 8)
 
شمشاد

لائبریرین
پورا انجن تھوڑا ہی کھولنا ہے، یہ تو معمولی سے ٹیوننگ ہے۔ کوئی بھی میکینک کر دے گا۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top