ہاں جی وہ کیا ہے کے ذرا شادی شودی کی ہے ناں تو اس لیے دیر ہوگئ اور آپ کہیں کوئی مرغا ہاتھ آیا کے نیںشمشاد نے کہا:او بسم اللہ
شاہ جی کی تو واپسی ہوئی تھانے میں، لمبی چھٹی گزاری ہے شاہ جی آپ نے بھی۔
ایک دو بندے ہیں میری نظر میں مگر ان کو کچھ بڑی شخصیاتشمشاد نے کہا:آپ بھی بڑے بھولے ہو جی، تھانہ عملے سے تھوڑا ہی آباد ہوتا ہے۔
کچھ لوگوں کو سرکاری مہمان بنا لیں پھر یہاں کی رونق دیکھیئے گا۔
تیلے شاہ نے کہا:ایک دو بندے ہیں میری نظر میں مگر ان کو کچھ بڑی شخصیاتشمشاد نے کہا:آپ بھی بڑے بھولے ہو جی، تھانہ عملے سے تھوڑا ہی آباد ہوتا ہے۔
کچھ لوگوں کو سرکاری مہمان بنا لیں پھر یہاں کی رونق دیکھیئے گا۔
کی آشیرباد حاصل ہے اس لیے تھوڑی دیر لگے گی
پاکستانی نے کہا:یا ابھی تک صرف اذانوں پر گزارہ ہے۔
سارہ خان نے کہا:کاکا سپاہی کو اپنی خبر نہیں ہوتی تو وہ کسی اور کی کیا خبر رکھیں گے ۔۔۔ ۔۔ پہلے نیند سے تو جگائیں ان کو ۔۔