اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں مان سکتا، اب اتنی بھی کیا مصروفیت کہ چوبیس گھنٹوں میں چند منٹوں کے لیے بھی نہ آ سکے۔
 

دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
جی ایک صاحب ہیں ان میں سے۔ :lol: مگر آجکل یہاں نہیں ہیں ۔

فوراً سے پیشتر ان کا نام پتہ اور شناخت بتائیں تا کہ مناسب کاروائی کی جا سکے۔


پہلے جو گم ہیں انکی تو مناسب کاروائی کریں ۔ ہم بھی بتا دیں گے ۔ جلدی کیا ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جن کا سراغ پہلے مل جائے گا ان کو پہلے برآمد کر لیں گے۔ آپ کی مدد کا کھلے دل سے اعتراف کیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کرتے ہیں کہ خانہ پری کے لیے ہم اس کی جگہ دھنک کا نام لکھ لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں بھئی کہاں گئے یہ تھانے والے دوڑ لگاوا دی آخر میں ،،کہہ کہہ کر تھک گیا کہ مان لو میری بات مگر سُنتا کون ہیں

اب آئے نہ لائن پر
مجھ سے مقابلہ کرنے چلیں تھے

اوئے شیخوں ادھر ٹانگ دبا آ کر میری :p :p :p :D

پن دیوں ٹھانہ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کوئی نیا حولدار آیا ہے تھانے میں۔

حولدار جی کیسا مزاج ہے؟ کوئی لسی شسی منگواؤں آپ کے لیے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے نہیں چوہدری صاحب زمانہ خراب ہو گیا ہے :wink:
لڑکی نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کر لی ہے
اب کیا بتاؤں اب جو ہمارے جیسے معمولی حوالدار ہیں وہ کیا کریں ،مُلک کے حالات دن بہ دن بگڑتے جا رہیں ہیں
تبادلہ کروا کر یہاں آیا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top