میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔شمشاد نے کہا:ایسے - ایسی کئی آئی جی ہیں، خود میری گھر والی، جب بھی اس کو بلاؤ، آگے سے “ آئی جی “ کہہ دیتی ہے۔
میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔شمشاد نے کہا:ایسے - ایسی کئی آئی جی ہیں، خود میری گھر والی، جب بھی اس کو بلاؤ، آگے سے “ آئی جی “ کہہ دیتی ہے۔
بس گھاس کے مہنگے ہونے کی وجہ سے ہی ایسی پرورشوں سے ڈر لگتا ہے ۔شمشاد نے کہا:پھر تو آپ کو بہت مہنگی پڑتی پرورش ظفری بھائی کہ آجکل تو گھاس بھی کوئی نہی ڈالتا کہ بہت مہنگی ہے
شمشاد نے کہا:اس مہنگائی کے دور میں ہمیں بھی کوئی گھاس نہیں ڈالتا
ظفری نے کہا:اب فرزوق یا قیصرانی ہوتے تو میں مذید پخیں لگاتا ۔۔۔ مگر میں آپ سے گستاخی نہیں کر سکتا ۔
farzooq ahmed نے کہا:ظفری نے کہا:اب فرزوق یا قیصرانی ہوتے تو میں مذید پخیں لگاتا ۔۔۔ مگر میں آپ سے گستاخی نہیں کر سکتا ۔
ظفری بھائی قیصرانی بھائی بھی ادھر ہی ہیں اور میں بھی
کیا کہنا چاہتے ہیں ،،مگر یہ یاد رکھیئے گا یہ تھانہ ہے
اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوئے جا ذرا بھاگ کر نو نمبر لاناfarzooq ahmed نے کہا:ارے ہاں مجھے یاد آیا کہ آپ کے خلاف تو میں رپورٹ لکھوائی تھی آپ کو ابھی تک کسی نے اندر نہیں کیا
لگتا ہے کہ مجھے یہ تھانہ بند کروانا ہی پڑے گا ،،بش سے کہہ کر ۔۔مشرف سے کہوں گا تو وہ بھی تو پہلے بش سے ہی پوچھے گا نہ
یہ نا ہو کہ تیل لگاکر وہ تیلی بھی لگا جائےتیلے شاہ نے کہا:او ہممم ہممم
کیا ہو رہا ہے بھئ ہماری غیر موجودگی میں
شمشاد بھائی بتائیں کہاں کہاں سے حصہ پہنچا ہے اور کہاں کا باقی ہے
اور یہ کس کی اتنی مجال کے میرے پکڑے ہوئے ملزم کو رہا کر دیا
ابھی دہشتگردی کی دفع لگاتا ہوں اس کی ایسی کی تیسی
اوئے شیدے میرا مغز گرم ہوگیا ہے ذرا تیل لگا دے سر پر
قیصرانی نے کہا:یہ نا ہو کہ تیل لگاکر وہ تیلی بھی لگا جائے
بےبی ہاتھی