محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
پہلے آپ ہیں دوسرے سعید صاحب تیسرے امین صاحبوہ تو سعید صاحب ہیں ناں!!!
پہلے آپ ہیں دوسرے سعید صاحب تیسرے امین صاحبوہ تو سعید صاحب ہیں ناں!!!
اور چوتھے آپ ناں؟؟؟پہلے آپ ہیں دوسرے سعید صاحب تیسرے امین صاحب
ویسے مجھے سال بھر پہلے یہاں امارات میں ایک رشتے کی آفر ہوئی تھی، ایک افغانی فیملی تھی انہوں نے پاس کی مسجد کے امام کو کہا ہوا تھا کہ کوئی رشتہ نظر میں ہو تو بتائیں جب امام صاحب نے مجھے کہا تو میں نے معذرت کر لی تھی، پھر جب میں نے اپنی بیگم کو بتایا تو ماتھے پہ تیوری چڑھا کر بولیں تو کر لیتے ناںاور چوتھے آپ ناں؟؟؟
آہ۔۔۔ویسے مجھے سال بھر پہلے یہاں امارات میں ایک رشتے کی آفر ہوئی تھی، ایک افغانی فیملی تھی انہوں نے پاس کی مسجد کے امام کو کہا ہوا تھا کہ کوئی رشتہ نظر میں ہو تو بتائیں جب امام صاحب نے مجھے کہا تو میں نے معذرت کر لی تھی، پھر جب میں نے اپنی بیگم کو بتایا تو ماتھے پہ تیوری چڑھا کر بولیں تو کر لیتے ناں
اب کسی بھی بات پر میں اپنی بیگم سے اختلاف کروں تو کہتی ہیں تو کر لیتے ناں افغانن سے
آپ کو ملوا دیتے ہیں بھابھی سے پھر دیکھیے گا ایک کو نہیں دو دو کو طعنے سننے پڑیں گے کہ صرف اُکسانے پر بھی ایسے طعنے سننے کو ملیں گے کہ لگ پتہ جائے گا جنابالی خولی کے طعنے سننے سے بہتر تھا کچھ کرکے سن لیتے۔۔۔
افسوس صد افسوس!!!
کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔آپ کو ملوا دیتے ہیں بھابھی سے پھر دیکھیے گا ایک کو نہیں دو دو کو طعنے سننے پڑیں گے کہ صرف اُکسانے پر بھی ایسے طعنے سننے کو ملیں گے کہ لگ پتہ جائے گا جناب
مطلب کہ آپ لوگوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے اس طرح تو۔کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔
اور گھر چھوڑ جائیں تو دوسرے گھر کے ہوجائیں!!!
کیوں ہماری شریف سی بھاوج کا دل دُکھاتے ہیں بھیا یہ بڑا تکلیف دہ موضوع ہے میرا پروردگار ایسے ہی نہیں کہتا کہ” پھر اگر ڈر ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے توایک ہی بیوی رکھو”اب کسی بھی بات پر میں اپنی بیگم سے اختلاف کروں تو کہتی ہیں تو کر لیتے ناں افغانن سے
آپ لوگوں کا یہ شوق بھی پورا ہو کے نہیں دیتاکہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔
اور گھر چھوڑ جائیں تو دوسرے گھر کے ہوجائیں!!!
دل نہیں دکھاتا بس ایسے ہی چھیڑ خانیاں ہوتی ہیںکیوں ہماری شریف سی بھاوج کا دل دُکھاتے ہیں بھیا یہ بڑا تکلیف دہ موضوع ہے میرا پروردگار ایسے ہی نہیں کہتا کہ” پھر اگر ڈر ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے توایک ہی بیوی رکھو”
ہم اپنی بھاوجوں کے ساتھ زیادتی نہ ہونے دیں گے فوراًہم پہلے سے انکے نشے ہرن کروا دیں گےمطلب کہ آپ لوگوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے اس طرح تو۔
واہ نیلے پیلے ہاتھ کیسے لگتے ہوں گے۔
نشہ ہرن کی صورت وہ چوکڑیاں بھرتا جا رہا ہےہم اپنی بھاوجوں کے ساتھ زیادتی نہ ہونے دیں گے فوراًہم پہلے سے انکے نشے ہرن کروا دیں گے
اور نہیں تو کیا۔ہم اپنی بھاوجوں کے ساتھ زیادتی نہ ہونے دیں گے فوراًہم پہلے سے انکے نشے ہرن کروا دیں گے
شکر ہے چھیڑ خانیاں ہی ہیں ورنہ آپکو پتہ نہیں ہماراشکایت سب سے پہلے ہم لگائیں گے آپکی!!!!!!دل نہیں دکھاتا بس ایسے ہی چھیڑ خانیاں ہوتی ہیں
ایسی بات مذاق میں بھی نہیں کرتے بھائی۔ بھابی کو کتنا برا لگے گا اگر انھیں معلوم ہو تو۔نشہ ہرن کی صورت وہ چوکڑیاں بھرتا جا رہا ہے
میں تو آپ کو قانع ہونے کا ثبوت اوپر دے چکا ہوںقناعت پسند بنئیے روؤف بھائی
ویسے میں خود بھی کئی مرتبہ محفل کی کارروائی اس کے ساتھ شئیر کرتا رہتا ہوںایسی بات مذاق میں بھی نہیں کرتے بھائی۔ بھابی کو کتنا برا لگے گا اگر انھیں معلوم ہو تو۔
ابھی دیکھا۔ کسوٹی کے چکر میں تھے نا۔میں تو آپ کو قانع ہونے کا ثبوت اوپر دے چکا ہوں
میں سچی کہہ رہا ہوں مجھے کبھی دوسری شادی کی خواہش نہیں رہیایسی بات مذاق میں بھی نہیں کرتے بھائی۔ بھابی کو کتنا برا لگے گا اگر انھیں معلوم ہو تو۔
یہ تو اچھی بات ہے نا۔ویسے میں خود بھی کئی مرتبہ محفل کی کارروائی اس کے ساتھ شئیر کرتا رہتا ہوں