گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاباشمیں سچی کہہ رہا ہوں مجھے کبھی دوسری شادی کی خواہش نہیں رہی
شاباشمیں سچی کہہ رہا ہوں مجھے کبھی دوسری شادی کی خواہش نہیں رہی
بس لاک ڈاؤن ختم اور جاب دوبارہ شروع ۔ ۔ یہ معصوم سی وجہ تھی ۔ اور آئندہ بھی ہو گی شائد۔جی ہوسکتا ہے!!!
اور آپ کی دوری کا سبب کیا بنا؟؟؟
یہ کسی محفلین کے بس کی بات نہیں ۔ (کیونکہ کوئی چاہتا ہی نہیں ہے )یہ ماہی کے بس کی بات نہیں لگ رہی!!!
آج سیما آپا آپ کی آمد سے بے حد خوش ہوں گی یقیناً ۔ ۔کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔
اور گھر چھوڑ جائیں تو دوسرے گھر کے ہوجائیں!!!
اف ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہ تو ہر خاتون ہی کو کرنا چاہئے۔ بغیر کسی وجہ کے بھی ۔ زمانہ خراب ہے بھئی ۔صابرہ امین بہن تیسرے قطرے سے اپنے گھر کو بچانے پہ جتی ہوئی تھیں
نہیں نہیں نہیننننننبس لاک ڈاؤن ختم اور جاب دوبارہ شروع ۔ ۔ یہ معصوم سی وجہ تھی ۔ اور آئندہ بھی ہو گی شائد۔
کوئی پرانی فلم کا سین ہو جیسےنہیں نہیں نہینننننن
وہ بھی خالہ بہار بیگم کے جیسے ماتھے پہ ہاتھ مارتے ہوئے ۔کوئی پرانی فلم کا سین ہو جیسے
اب کہیں خواتین اپنے شوہروں سے یہ نہ کہنا شروع کر دیں "نکلو نہ بے نقاب زمانہ خراب ہے"اف ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہ تو ہر خاتون ہی کو کرنا چاہئے۔ بغیر کسی وجہ کے بھی ۔ زمانہ خراب ہے بھئی ۔
محفل سے دور رہنا کب آسان ہے دوست ۔ ان شاء اللہنہیں نہیں نہینننننن
صابرہ آپا کہہ دیجئیے کہ آپ آیا کریں گی فرصت نکال کر۔
جیتی رہئیے خوش رہئیےمحفل سے دور رہنا کب آسان ہے دوست ۔ ان شاء اللہ
اففف اللہ، اب ایسا تو نہیں ۔ بس اپنی آنکھیں کھلی رکھیں ۔اب کہیں خواتین اپنے شوہروں یہ نہ کہنا شروع کر دیں "نکلو نہ بے نقاب زمانہ خراب ہے"
کیا آپ یقین کریں گی کہ ہمارے ہمسائے کے ایک خاندان کی ایک عورت نے خود اپنے شوہر کے لیے ایک خاتون ڈھونڈ کر شادی کرائیاففف اللہ، اب ایسا تو نہیں ۔ بس اپنی آنکھیں کھلی رکھیں ۔
احمقوں کی کمی نہیں غالبکیا آپ یقین کریں گی کہ ہمارے ہمسائے کے ایک خاندان کی ایک عورت نے خود اپنے شوہر کے لیے ایک خاتون ڈھونڈ کر شادی کرائی
نہیں، ان کا واقعتاً مسئلہ تھا اور سننے والوں نے اس خاتون کی تعریف کیاحمقوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
یہ سکھ اسی گھر میں سب مل کر بھی تو دیکھ سکتے تھے نا؟نہیں، ان کا واقعتاً مسئلہ تھا اور سننے والوں نے اس خاتون کی تعریف کی
ایک تو ٹھیک ٹھاک پیسے والے ہیں اور ان کی کوئی اولاد نہ ہوئی اب دونوں ادھیڑ عمری کو پہنچ گئے تو خاتون نے ایک بیوہ تلاش کی، جس کی پہلے سے اولاد تھی لیکن اس بیوہ سے شادی کے بعد بھی انہیں اولاد نہ ہوئی۔ آخر اس مرد نے اپنی نئی بیوی کو کہا تم ہم بڈھوں کے ساتھ کیوں خوار ہوتی ہو تم جاؤ اپنے پوتے پوتیوں کا سکھ تو دیکھ لو
مجھے باقی کہانی کا تو علم نہیں لیکن خودداری اس چیز کی اجازت کہاں دیتی ہے کہ کسی کے گھر پڑاؤ ڈال دیا جائےیہ سکھ اسی گھر میں سب مل کر بھی تو دیکھ سکتے تھے نا؟
تو لوگوں کو خوش کرنے کا بھلا کیا فائدہ ہوا ۔ خوامخواہ کہ ایک ایکٹیویٹی ہوئی مسئلہ تو حل نہ ہوا ۔ اور پھر بیچاری کو بے آسرا چھوڑ دیا ۔ بے مروتی کی حد ہے ۔ ۔ دولت کے کئی نیک مصارف بھی ہو سکتے ہیں ۔ کسی کو گود بھی لیا جا سکتا ہے ۔نہیں، ان کا واقعتاً مسئلہ تھا اور سننے والوں نے اس خاتون کی تعریف کی
ایک تو ٹھیک ٹھاک پیسے والے ہیں اور ان کی کوئی اولاد نہ ہوئی اب دونوں ادھیڑ عمری کو پہنچ گئے تو خاتون نے ایک بیوہ تلاش کی، جس کی پہلے سے اولاد تھی لیکن اس بیوہ سے شادی کے بعد بھی انہیں اولاد نہ ہوئی۔ آخر اس مرد نے اپنی نئی بیوی کو کہا تم ہم بڈھوں کے ساتھ کیوں خوار ہوتی ہو تم جاؤ اپنے پوتے پوتیوں کا سکھ تو دیکھ لو
اللہ پاک اس آزمائش سے کسی کو نہ گزارے، لیکن میں نے ایسی آزمائش میں مبتلا لوگوں کو دیکھا ہے اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی پیروں کی درباروں پر ماتھا ٹیکنے سے بھی گریز نہیں کرتےتو لوگوں کو خوش کرنے کا بھلا کیا فائدہ ہوا ۔ خوامخواہ کہ ایک ایکٹیویٹی ہوئی مسئلہ تو حل نہ ہوا ۔ اور پھر بیچاری کو بے آسرا چھوڑ دیا ۔ بے مروتی کی حد ہے ۔ ۔ دولت کے کئی نیک مصارف بھی ہو سکتے ہیں ۔ کسی کو گود بھی لیا جا سکتا ہے ۔
مطلب کہ پہلے اولاد کی خاطر نکاح کیا، اولاد نہیں ہوئی تو اسے گھر سے بھیج دیا۔۔۔ اس سارے میں اس عورت کا کیا قصور۔۔ ظاہر ہے کہ چھوٹے بچے ہی ساتھ لائی ہو گی نا۔ اور وہیں اس گھر میں پلے ہوں گے۔مجھے باقی کہانی کا تو علم نہیں لیکن خودداری اس چیز کی اجازت کہاں دیتی ہے کہ کسی کے گھر پڑاؤ ڈال دیا جائے