سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
:D
اور جو پھر سے ایک لمبے عرصے کے لئے "غائب " ہو گئے محفل کو بے رونق کر کے تو؟
سید عمران محترم اس مراسلہ کو ہر گز دعوت نامہ مت سمجھئیے گا۔ یہ تو ہم نے صابرہ بہن کی بات کا جواب دیا ہے۔ آپ سارا فوکس کل کی کسوٹی پہ دیجئیے۔ ہارنے کی صورت میں پھر سے کھیلنا پڑے گا ۔ :ROFLMAO:
جی جی، آج آپ لوگوں کا فوکس ایک غریب، مسکین، بے ضرر بھائی جو ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی میں ایک اور آدمی کو بھی جانتا ہوں وہ متعدد بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے خیر سے بہنیں زبان اور ہاتھ دونوں چلانے کی ماہر ہیں اور وہ خود آدمی بھی کچھ کم نہیں ہے وہ جوانی تک بہنوں کے ساتھ بہت لڑا کرتا تھا باقاعدہ ہاتھا پائی کرتا تھا جب عمر زیادہ ہو گئی پھر اسے شرم آنے لگی کہ کوئی بہنوں پہ ہاتھ اٹھاتا ہے بھلا۔ ایک دن کسی بات پر اس کی سب بہنیں اس پر غصہ کر رہی تھیں وہ پہلے تو مسلسل سنتا رہا پھر بولا کہ اگر میں ابھی تک وہی پہلے والا تمہارا بھائی ہوتا ہے تم سب جانتی ہو کہ پھر کیا ہوتا :p:LOL::LOL:
Disclaimer
اس واقعہ کی کسی کی کہانی سے کسی قسم کی بھی مماثلت محض اتفاقیہ ہو سکتی :LOL::LOL::LOL:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
یہ ایک سرائیکی گانے کے بول ہیں جس میں سوہنی کہتی ہے کہ "میں نے ایک غلطی کی تھی جس کی وجہ ساری رات میں دریا کے رحم و کرم پر رہی"
مجھے وہ گانا بے اختیار یاد آ رہا ہے :cry2::cry2:
ایک غلطی ہم نے بھی کی یہ لڑی بنانے کی۔۔۔
آج دوسرا دن ہے پچھتاتے ہوئے!!!
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اور نہیں تو کیا۔
اس طرح تو یہ ظلم بڑھتا جائے گا۔
ویسے بھی کچھ خواہشیں اگلی زندگی کے لئے بھی رہنے دینی چاہئیں۔ اس کے لئے بھی تو اللہ پاک نے حوریں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ قناعت پسند بنئیے روؤف بھائی ۔ اور آپ بھی سید عمران محترم۔
ایڈی توں منصفہ!!!
 
Top