آج تو کریڈٹ کی وجہ سے محفل میں خوب رونق تھی۔
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #204 شمشاد نے کہا: وہ کیوں؟ آج لوڈ شیڈنگ زیادہ وقت کے لیے ہوئی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کا مت پوچھیں ابھی بھی ہوگئ تھی کچھ دیر کے لیے۔ فضا میں گرمی رہنے کی کیا پتہ کوئی دوسری وجہ ہو۔
شمشاد نے کہا: وہ کیوں؟ آج لوڈ شیڈنگ زیادہ وقت کے لیے ہوئی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کا مت پوچھیں ابھی بھی ہوگئ تھی کچھ دیر کے لیے۔ فضا میں گرمی رہنے کی کیا پتہ کوئی دوسری وجہ ہو۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #205 ارے ایک سوال پوچھا ہوا ہے ادھر بوجھو تو جانیں والے دھاگے پر عزیز امین سے، ابھی تک جواب ہی نہیں دے رہے۔
ارے ایک سوال پوچھا ہوا ہے ادھر بوجھو تو جانیں والے دھاگے پر عزیز امین سے، ابھی تک جواب ہی نہیں دے رہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #207 او بھائی اب میں کیا کہوں، خیر چھوڑو اس بات کو، ادھر بوجھو تو جانیں میں میں نے ایک سوال پوچھا ہوا ہے اس کا جواب تو دے دو۔
او بھائی اب میں کیا کہوں، خیر چھوڑو اس بات کو، ادھر بوجھو تو جانیں میں میں نے ایک سوال پوچھا ہوا ہے اس کا جواب تو دے دو۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #210 جس جس کو اردو محفل کی فضا سنسان، خاموش یا بھاری بھاری سی لگ رہی ہے، ان کے لیے میں نے گدو بندر پر علاج معالجے کی مفت سہولت کا انتظام کیا ہے۔
جس جس کو اردو محفل کی فضا سنسان، خاموش یا بھاری بھاری سی لگ رہی ہے، ان کے لیے میں نے گدو بندر پر علاج معالجے کی مفت سہولت کا انتظام کیا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 15، 2009 #211 آج بھی فضا خشگوار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آج کچھ زیادہ خوشگوار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #212 پر اس کا کیا علاج کہ کچھ لوگوں کو یہاں کی فضا اچھی نہیں لگتی لیکن رہتے پھر بھی ادھر ہی ہیں۔
نایاب لائبریرین فروری 15، 2009 #214 عزیزامین نے کہا: اردو محفل کی فضا خاموش خاموش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین " ڈھول کا پول " نایاب
عزیزامین نے کہا: اردو محفل کی فضا خاموش خاموش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین " ڈھول کا پول " نایاب
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #217 یہی کہ اردو محفل کی فضا اتنی خوشگوار ہونے کے باوجود کئی ایک سنسان، خاموش یا بور کیوں لگتی ہے؟
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #218 باقاعدہ طور پر کیس فائل کرکے میرے آفس پہنچادیں۔ پھر میں اس پر باضابطہ طور پر کاروائی شروع کرتا ہوں
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #220 شمشاد نے کہا: اگر آپ اجازت دیں تو پہلے میں اپنے طور پر کوشش کر کے دیکھ لوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوشش کا لفظ میری ڈکشنری میں نہیں۔ یہ کہیں کہ میں خود ہی یہ کیس حل کردوں
شمشاد نے کہا: اگر آپ اجازت دیں تو پہلے میں اپنے طور پر کوشش کر کے دیکھ لوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوشش کا لفظ میری ڈکشنری میں نہیں۔ یہ کہیں کہ میں خود ہی یہ کیس حل کردوں