اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

یعنی اب نیٹ پر جو باتیں کی جائیں ان کا فوری رد عمل بھی سامنے آ جاتا ہے:grin:

اور اب کہاں انڈے
اب لوگ سیانے ہوگئے ہیں۔
اب کیا پتہ انڈوں کی جگہ پتھر نہ لے لیں;)



ہاں ایک پل تو میں دیکھکر کنیفیوز ہوگئی تھی کہ یہ انڈاہ کون میرے ڈور کے آگے توڑ گیا ہے :worried: مگر پھر سوچا کیا پتا کسی بچے سے ٹوٹا گیا ہو :notworthy:
مطلب اب آپکو پتھر پڑنے لگ گئے ہیں :party: میرے کس کام کے :chatterbox:
یہ آپ ہی کھاؤ :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
چلیں یہی اچھا ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی جادو ٹونے کا وسوسہ نہیں آیا:rollingonthefloor:


اور ابھی تک اس کے بعد سے کوئی ایسا موقعہ نہیں آیا۔
ویسے پتھر ضروری نہیں, انڈوں کی جگہ پھول بھی لے سکتے ہیں:biggrin:
وہ بھی بنا گملوں کے;)
 

تیشہ

محفلین
فہیم ، عمار کہاں ہو ، آپ لوگوں نے مسٹر بین ِ کا یہ پارٹ دیکھا
ویری فنی :rollingonthefloor:
دیکھو تو اس لڑکی کے ساتھ ڈانس کیسے کرے گا ، دور سے ہی زور زور سے ہاتھ مارتا ہوا بیچ میں آن موجود ہوتا ہے ۔ آور کسی کے ساتھ کمر ملا رہا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بچارہ ۔

 

تیشہ

محفلین
چلیں یہی اچھا ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی جادو ٹونے کا وسوسہ نہیں آیا:rollingonthefloor:


اور ابھی تک اس کے بعد سے کوئی ایسا موقعہ نہیں آیا۔
ویسے پتھر ضروری نہیں, انڈوں کی جگہ پھول بھی لے سکتے ہیں:biggrin:
وہ بھی بنا گملوں کے;)



آیا تھا وسوسہ :tongue: جیسے اسدن اپنی پلیٹ میں سے تین بادام کم دیکھکر آیا تھا ذرا کی ذرا :rollingonthefloor: مگر پھر سوچا کیا سٹوپڈ وسوسہ سوچ رہی ہوں :chatterbox:
:notworthy:
 

طالوت

محفلین
آج بھی فضا بہت اچھی ہے ۔۔۔۔
خصوصا میرے لیے کہ کیمروں کے بارے میں خاصی نادر معلومات ملیں ، ذکریا اور شاہ فیصل سے ۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں کیوں نہیں۔ لیکن یہ عبد اللہ صاحب سے ملاقات ہوئی کہاں؟ کیا عزیز جدہ آئے تھے یا عبد اللہ البرٹا ہو آئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top