آج تو اردو محفل کی فضا ایسی ہے :
اوئے یہاں کون سازشیں کر رہا ہے؟ مجھے بھی بتاؤ، کسی کی حکومت تو نہیں الٹانی؟
اب اتنے بلے کہاں سے لاؤں باجو، لگتا ہے کسی جنگل میں جانا پڑے گا۔
مطلب ۔۔ امین ص کا ڈر اب بلیوں کا دوُر ہوچکا ہے تبھی تو پھر سے پرانی کیسٹ چل پڑی ہے اب لگتا ہے خوفناک قسم کے کالے بلے لائے جائے یہاں پے ۔ ۔
(نایاب بھیا کدھر ہیں آپ ؟ یہ دیکھئیے ہم نے بلیوں کا خوف نکلوا کر ہی دم لیا ہے
اب اتنے بلے کہاں سے لاؤں باجو، لگتا ہے کسی جنگل میں جانا پڑے گا۔
اپیا جی
سلامتی ہو سدا آپ پر
جی واقعی محترم عزیز امین جی کا خوف دور ہو گیا ہے ۔
جزاک اللہ
نایاب
میں بجھوا دوں