ما حولیات کا دھاگہ میری ایجاد تو نہیں؟
بوررررررر
میں نے سوچا کہ آج یہ ڈیوٹی میں ہی نبھا دوں تاکہ امین جی کو زحمت نا کرنی پڑے
مجھے کل ایک گم نام پیغام پر خاموش رہنے کو کہا گیا ہے
چھوٹے تھانیدار جی کل کچھ بھنائے ہوئے تھے ۔۔ لیکن انھوں نے تو کھلے لفظوں میں دھمکی دی تھی ۔۔۔ یہ گمنام پیغام جانے کس خیر خواہ نے دیا ؟؟
زین بابو کہاں ہو ؟ ہمارے "پرمغز دھاگوں" پر نظر نہیں آتے جناب ؟ یا آپ اکیلے رکن ہو جسے میرے پیغامات پڑھنے میں مزا آتا ہے اب جناب بھی غائب ہو گئے تو پھر شمشاد ہی رہ جائیں گے ان سے مستفید ہونے والوں میں ۔۔
وسلام
بھئی یہ تو دادا گیری ہے ۔۔ بات کرتے ہیں اردو محفل کے تھانیداروں سے کے تفتیش کریں کون آپکو خفیہ طور پر دھمکا رہا ہے ۔۔اشارے خاموش رہنے کے ہی تھے ۔ پہلے قیصرانی اور زیک کے تھریڈ اچھے تھے پھر طالوت اب تو خاموشی سی ہے کچھ عرصے سے