اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھائی جی آپ کو یہ بادل کہاں نظر آ گئے؟ کیا محمکہ موسمیات سے کوئی خبر آئی ہے؟
 

طالوت

محفلین
ترجمے کا شعبہ بھی ہونا چاہیے -- بہت اچھی تجویز ہے عزیز ۔۔ تاہم اگر آپ چند لوگوں کو ساتھ ملا کر مختلف کتابوں کا ترجمہ کرنے کا ارادہ باندھیں تو یہ زمرہ بھی تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
مجھ میں تو اس کام کی صلاحیت نہیں ۔۔ تو دلچسپی کیسی ۔۔۔
تاہم اگر آپ ایک نیا دھاگہ شروع کریں اس حوالے سے تو سب کو اطلاع بھی ہوجائے گی اور ممکن ہے کچھ لوگ اس طرف آ بھی جائیں۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ مدد کر سکتا ہوں کہ مواد مجھے فراہم کر دیا جائے ، میں ٹائپ کر دوں گا۔
ّعزیز آپ کیا مدد کریں گے؟
 

زین

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
چلو آپ لوگ اس پر کوئی دھاگہ بنایں دیکھیں کسے دلچسپی ہے؟

دھاگہ بھی میں ہی بناؤں:eek:
ارے بھائی یہ کام تو آپ بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔

ویسے میں تمہیں چند نام دیتا ہوں:rolleyes:
ان کو کسی طرح‌ گھیرنے کی کوشش کرو۔
ان میں سے اگر ایک بھی پٹ گیا تو سمجو تمہاری تو موجاں ہی موجاں:rolleyes:


ایک تو قیصرانی صاحب ان سے تو چلو تمہاری بات ہوچکی ہے۔
میں ایک لسٹ‌ دے رہا ہوں۔
ان کو ذپ کرو اور ان سے بات کرتے رہو اسی موضوع پر کوئی نہ کوئی تو مان ہی جائے گا۔

1: عمار خاں
2: سارہ خان
3: زینب
4: ابوشامل
5: زیک
6: جہانزیب

بس فلحال تو ان سے کام چلاؤ
باقی میں ڈھونڈتا ہوں کہ کچھ اور مل جائیں تمہارے مطلب کے لوگ۔

اب دیکھنا ہے کہ تم ان میں سے کس کو کس طرح راضی کرتے ہو
ہمت مرداں تو مددِ خدا

بس ابھی سے شروع ہوجاؤ
سب کو ایک ایک ذپ تو ابھی ہی ماردو
اور پھر جس تھریڈ‌ میں ان میں سے کوئی نظر آئے بس وہیں پکڑلو۔
شاباش۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے ہاں
تعبیر صاحبہ کو تو بھول ہی گیا
ان کو بھی بہت معلومات ہیں وائلڈ لائف کے بارے میں
وہ تو فوٹو بھی لگاتیں رہتی ہیں۔
اور ہوتی بھی آئرلینڈ‌ میں ہیں
تو ان کی تو انگلش بھی کافی اچھی ہوگی۔

تمہارے لیے یہ بھی کافی کارآمد ثابت ہوسکتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top