اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
تو فہیم آپ اردو میں ترجمہ کر دو ناں۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
مجھ غریب میں تو اتنی ہمت نہیں
وہ تو قیصرانی صاحب نے ٹارزن بنتے ہوئے پنگاہ لے لیا تھا
اور دیکھ لیں اب اسی ٹارزنی کی وجہ سے وہ محفل سے بھی غائب ہوگئے ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مصروفیت اچھی چیز ہے۔ اس سے وقت گزرنے کا پتہ بھی نہیں چلتا۔
ذ پ بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
عزیز امین لگتا ہے تمہارا ذاتی پیغامات کا نظام غیر فعال ہے۔
اس کو فعال کرلو۔

یوزر کنٹرول پينل میں جاکر اخیتارات کی تدوین کو سیلیکٹ کرو
اور پھر نمودار ہونے والے صفحے میں
اس تصویر کے مطابق چیک لگادو۔

5923463-5aa
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا ذاتی پیغام کا نظام کام کر رہا ہے۔ انہوں نے مجھے ایک ذاتی پیغام بھیجا تھا اور میری طرف سے وصول بھی کیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
معذرت خواں ہوں

میں‌ سمجھا کہ شاید ذاتی پیغامات کی بات کررہے ہیں۔

شاید وہ اپنی پتلون کی ذپ خراب ہونے کی بات کررہے ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
بُری بات فہیم، ایسا نہیں کہتے اور ذپ صرف پتلون کو ہی تو نہیں لگی ہوتی۔

شمشاد بھائی آج میرا دماغ صحیح طریقے سے بالکل کام نہیں‌ کررہا:(

یہاں تک کہ یہ بھی سمجھائی نہیں دے رہا کہ یہ آپ نے مذاق میں لکھا یا پھر واقعی میں نے غلط بات کہہ ڈالی:(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، کیا ہو گیا فہیم، آج کچھ ضرورت سے زیادہ کام تو نہیں کرنا پڑ گیا۔ تھوڑا آرام کر لو۔
 

زونی

محفلین
شمشاد بھائی آج میرا دماغ صحیح طریقے سے بالکل کام نہیں‌ کررہا:(

یہاں تک کہ یہ بھی سمجھائی نہیں دے رہا کہ یہ آپ نے مذاق میں لکھا یا پھر واقعی میں نے غلط بات کہہ ڈالی:(






ایسے وال پیپر لگاؤ گے تو دماغ کیسے کام کرے گا ، یہ بھی سمجھ آیا کہ نہیں ،،،،،،،،:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
ماننا پڑے گا کہ سیاسیات کا نفسیات سے بھی تعلق ہے۔
دیکھ لو فہیم کہاں پکڑا انہوں نے تمہیں۔
 

زونی

محفلین
ماننا پڑے گا کہ سیاسیات کا نفسیات سے بھی تعلق ہے۔
دیکھ لو فہیم کہاں پکڑا انہوں نے تمہیں۔







ہاہا آپ نے خود ہی تو کہا کہ دونوں میں سے سیات نکال دیں تو بھی "نفسیات" ہی رہے گی :grin: ویسے سیاست کا تو سارا تعلق ہی نفسیات سے ھے لوگوں کی :hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top