اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
زین صاحب آپ لوگوں نے تعاون نہیں کیا تو میں اس موضوع کو بھول گیا؟ کوئی جس کو دلچسپی ہو ماحولیات میں ۔آواز پاکستان میں؟
 

زین

لائبریرین
زین صاحب آپ لوگوں نے تعاون نہیں کیا تو میں اس موضوع کو بھول گیا؟ کوئی جس کو دلچسپی ہو ماحولیات میں ۔آواز پاکستان میں؟

جناب جب تک آپ خود دلچسپی نہیں دکھائینگے اور کام نہیں‌کرینگے تو باقی لوگ کیسے تعاون کرسکتے ہیں؟؟
 

فہیم

لائبریرین
زین صاحب آپ لوگوں نے تعاون نہیں کیا تو میں اس موضوع کو بھول گیا؟ کوئی جس کو دلچسپی ہو ماحولیات میں ۔آواز پاکستان میں؟


یار تم کو تو الگ فورم بناکر دیا گیا ہے۔
وہاں تو تم نے کچھ کیا نہیں‌
تو اب پھر کیا چاہتے ہو؟
 

زیک

مسافر
خوشی آپ نے میرے پیغام کا جواب نہیں دیا۔

باقی لوگوں سے یہ کہنا ہے کہ اگر کوئ رکن کسی وجہ سے ناخوش ہے تو خود سے مفروضے قائم کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ اس رکن کی شکایت دور کر سکتے ہیں تو ضرور کریں ورنہ خاموشی بہتر ہے۔

عزیز امین: اگر محفل آپ کو بور لگتی ہے تو آپ اس میں ایسا سامان پیدا کریں جو بورنگ نہ ہو۔
 

عزیزامین

محفلین
زیک جی مجھے آپکے مفید مشورے کی ضرورت ہے ہو سکے تو یاہو پر ملیں شکریہ محفل بور نہیں ہے بس کچھ عرصے سے اٹکی ہوئی ہے میرا مقصد محفل کی بہتری ہے شکریہ
 

زیک

مسافر
عزیز یاہو پر آنا تو مشکل ہے۔ محفل ہی پر تھریڈ کھول لیں یا ذپ کر دیں۔ اور بہترین بات تو یہ ہو گی کہ آپ خود کچھ contribute کریں۔
 

خوشی

محفلین
خوشی آپ نے میرے پیغام کا جواب نہیں دیا۔

باقی لوگوں سے یہ کہنا ہے کہ اگر کوئ رکن کسی وجہ سے ناخوش ہے تو خود سے مفروضے قائم کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ اس رکن کی شکایت دور کر سکتے ہیں تو ضرور کریں ورنہ خاموشی بہتر ہے۔

عزیز امین: اگر محفل آپ کو بور لگتی ہے تو آپ اس میں ایسا سامان پیدا کریں جو بورنگ نہ ہو۔


سوری ان لوگوں کی الٹی سیدھی باتوں میں میجھے یاد نہیں رہا آپ نے کیا پوچھا تھا زیک:cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top