کون بحث کر رہا ہے آپ سے اور کس موضوع پر بحث ہو رہی ہے؟
اوپر پیغام نمبر 404 دیکھ لیں۔پھر مجھ سے یہ بحث کیسی
مجھے کیا معلوم، آپ نے خود ہی تو اوپر لکھا ہے : اوپر پیغام نمبر 404 دیکھ لیں۔
کیوں بھئی کیوں نہیں کر سکتیں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟
وہ خود نہیں سوچتے نا ان کے مشیر سوچتے ہیں ان کے لئےاس لئے