برا نہ مانیے گا کہیں آپ اردو محفل کو بور محفل مشہور کرنے کے مشن پر تو نہیں ہیںیہ میری کیفیت نہیں اردو محفل کی ہے
فضا روز جیسی ہے ۔ شمشاد جی رضوان صاحب کی کن خوبیوں نے آپکو متاثر کیا؟
میرے ساتھ تو یہی ہوا کچھ لوگوں نے اتنیے فضول میسج کیے کہ میں نے تو آنا ہی چھوڑ دیا مانا آپ سب دوست ہو مگر کیا اجنبی لوگ ون کا آنا منع ہے پھر یہاں کوئی کسی کو منع بھی نہیں کرتا کہ نئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ھیں نہ کہ کھینچائی
مجھے اپنے بارے میں کسی سے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی تو ایسی فضول باتیں کی گئیں خیر مجھے کون سا یہان مکان خریدنا تھا یہی کہ کہ ریگولر یوزر نہیں بن پاؤن گی کبھی بھی
حالات تو اس فورم کے ٹھیک نہیں اگر کوئی نیا آ جائے اور کچھ آگے نکلنے لگے تو کچھ لوگ اس کے پیچھے پڑ کر اسے فورم سے بھاگنے پہ مجبور کر دیتے ھیں
فہیم جاسوس معلوم نہیں ہوتے ، پکے جاسوس ہیں ۔۔ حضور کہاں کہاں کی خبریں کہاں کہاں سے پکڑ لاتے ہیں ۔۔ اردو محفل کے X-2
وسلام
جو مجھے معلوم ہوا ہے اس کے مطابق
یہ خوشی صاحبہ ایک دوسرے فورم کی ممبر بھی ہیں۔
جہاں ان کی ویلیو آپ شمشاد بھائی والی تو نہیں ان سے 2 درجے نیچے والی سمجھ لیں
یعنی ان کی طوطی بولتی ہے وہاں
کوئی 9000 سے اوپر پوسٹس ہیں۔
اب ظاہر ہے ایسا بندہ/بندی کو کسی نئے فورم پر ہاتھ کے ہاتھ تو ایسی شہرت نہیں مل جاتی۔
بس اتنی سی بات ہے جو خوشی صاحبہ کو سمجھ نہیں آتی
آپ لوگوں کی ایسی ہی فضول باتیں مھگے ہسند نہیں ھیں ایسی ہی غلط رپوٹنگ کا رونا انڈیا روتا ھے