اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جہانزیب

محفلین
اچھا ہماری محفل کو آپ بور کہیں‌ تو وہ اچھی بات ہے کیا؟
اور دوسرا کام جو اب نیا پکڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والا، میں‌ منتظم ہوتا تو آُپ پر پابندی لگ جاتی ۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے عزیز صاحب
آپ کے متعلق بھی رپورٹیں‌ ہیں میرے پاس:rolleyes:


جہانزیب بھائی یہ صرف محفل پر ہی نہیں

بلکہ شاید تمام اردو فورمز پر ایسا ہی کرتے پھررہے ہیں۔



بلکہ کہیں‌ تو ایک پوری کہانی سناتا ہوں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
اوہ بھائی عزیز امین


تم کو وہ لوگ یاد کررہے ہیں
جہاں تم نے ناظم بننے کی درخواست کی تھی۔

اب جاکر ان کو جواب دہی تو کرو ذرا;)
 

تیشہ

محفلین
امین ص ، میں نے سنا ہے آپ میری '' بلی '' کے پیچھے ہاتھ منہ دھو کر پڑے ہوئے ہیں :confused: :roll: :rolleyes:
اب میں نے دس بلیاں آپکے آگے پیچھے چھوڑنی ہیں ۔۔
اسلئیے چُپ ہوکر بیٹھ جائیے ۔۔ اور وہ بلی آپکو کیسے کہاں سے تنگ کررہی ہے :rolleyes: اس تھریڈ کے تو ہزاروں صفحے اُوپر ہوچکے ہیں ۔۔ آپکو کہاں سے بلی نظر آتی ہے ۔کیا آپ بلی دیکھنے کے لئے روز اس تھریڈ کے پہلے صفحے پے جاتے ہیں کیا :rolleyes: ۔؟

میں ابھی لاتی ہوں بلیاں ۔۔ ۔ ہی بلیاں ،۔ ۔۔ جتنا آپ بور کرتے ہیں سبکو ۔ ۔ ۔اتنی تو بلی بچاری بھی نا کرتی ہوگی ۔
 

زین

لائبریرین
اوہ بھائی عزیز امین


تم کو وہ لوگ یاد کررہے ہیں
جہاں تم نے ناظم بننے کی درخواست کی تھی۔

اب جاکر ان کو جواب دہی تو کرو ذرا;)
:laugh::laugh::laugh:
میرے پاس بھی ان سے متعلق رپورٹس دستیاب ہیں لیکن میں‌پیش نہیں کرسکتا۔
فہیم !آپ بھی خفیہ ایجنسی کے بندے معلوم ہوتے ہیں‌۔ میرے متعلق کیا رپورٹس ہیں آپ کے پاس؟؟
 

فہیم

لائبریرین
:laugh::laugh::laugh:
میرے پاس بھی ان سے متعلق رپورٹس دستیاب ہیں لیکن میں‌پیش نہیں کرسکتا۔
فہیم !آپ بھی خفیہ ایجنسی کے بندے معلوم ہوتے ہیں‌۔ میرے متعلق کیا رپورٹس ہیں آپ کے پاس؟؟



ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
کیا ہونی چاہیے ویسے تمہارے متعلق:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
واہ فہیم آپ تو محفل کے چھپے رستم نکلے ہر ایک کے بارے میں کافی دلچسپ خبریں ہیں

آج سے آپ کاٹائیٹل Mbc
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top